جعلی ڈگریوں والے بھی کبھی کبھار بہت اُچھلتے ہیں!:)
arifkarim معطل مارچ 16، 2009 #63 abdullah007 نے کہا: جانے دے یار فراڈیہ ہے تو کیا ہوا پبلک خوش کرتا ہے یہ بندہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مطلب پبلک فراڈیوں سے ہی خُوش ہے!
abdullah007 نے کہا: جانے دے یار فراڈیہ ہے تو کیا ہوا پبلک خوش کرتا ہے یہ بندہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مطلب پبلک فراڈیوں سے ہی خُوش ہے!
عسکری معطل مارچ 16، 2009 #64 ویسے میں ناکسی مزہبی کا سیاستدان کا نا اس دنیا کے کسی بندے کا مرید ہوں پر میرے کچھ جاننے والے اس کے مرید ہیں اب کیا کہہ سکتے ہیں اگرچہ بندہ فراڈی ہے پر پبلک کوخواہش کا احترام کرتا ہوں۔
ویسے میں ناکسی مزہبی کا سیاستدان کا نا اس دنیا کے کسی بندے کا مرید ہوں پر میرے کچھ جاننے والے اس کے مرید ہیں اب کیا کہہ سکتے ہیں اگرچہ بندہ فراڈی ہے پر پبلک کوخواہش کا احترام کرتا ہوں۔
عمار ابن ضیا محفلین مارچ 16، 2009 #65 شمشاد نے کہا: +سرپیٹ+ تو اردو میں انگریزی کا تڑکا لگاتے کیوں ہیں؟ ویسے کیا وہ " کزن (cousin) " میں نہیں آتی کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب تک تو نہیں آتی۔ زبردستی لانا چاہیں تو۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد نے کہا: +سرپیٹ+ تو اردو میں انگریزی کا تڑکا لگاتے کیوں ہیں؟ ویسے کیا وہ " کزن (cousin) " میں نہیں آتی کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب تک تو نہیں آتی۔ زبردستی لانا چاہیں تو۔۔۔۔۔۔۔