اس میں لانگ مارچ کی کیا حقیقت سامنے آئی، اس میں ایک تجزیہ نگار اعتزاز احسن صاحب کو آنے والے فون کا ذکر کر رہا ہے، جو حاضر آرمی چیف نے ان کو لانگ مارچ والی رات کیا تھا۔
مجھے سمجھ نہیں آ رہی آپ اس ایک بندے کی بات سے کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں۔
ویسے الطاف حسین کی اس تقریر کے بارے میں کیا کہتے ہیں جس میں اس ڈرامہ باز نے پاکستان کے قیام کو ایک سنگین غلطی قرار دیا تھا۔ وہ تو اسی دن کھل کر سامنے آگیا تھا کہ وہ کن کے اشاروں پر ناچ رہا ہے