طیبہ فاطمہ
محفلین
اردو لینگوئج پروسیسنگ پر لکھتے ہوئے انگریزی کے درمیان اردو جملے لکھنے ہوں تو لاٹک میں مسئلہ پڑ جاتا ہے اس سلسلے میں مدد کر دیں پلیز میں لکھ نہیں پا رہی اور انٹرنیٹ سے بھی کچھ نہیں ملتا اس بارے میں
اگر آپ زیلاٹیک استعمال کر رہی ہیں تو fontspec اور polyglossia پیکیجز کی مدد سے انگریزی متن کے درمیان اردو لکھنا بآسانی ممکن ہے:اردو لینگوئج پروسیسنگ پر لکھتے ہوئے انگریزی کے درمیان اردو جملے لکھنے ہوں تو لاٹک میں مسئلہ پڑ جاتا ہے
\documentclass{article}
\usepackage{fontspec}
\usepackage{polyglossia}
\setdefaultlanguage{english}
\setotherlanguage{urdu}
\newfontfamily\englishfont[Script=Latin]{Palatino Linotype}
\newfontfamily\urdufont[Script=Arabic,Scale=0.9]{Noto Nastaliq Urdu}
\title{A title}
\author{An author}
\begin{document}
\maketitle
Some of Ibn-e-Insha’s books are \texturdu{دنیا گول ہے}, \texturdu{چلتے ہو تو چین کو چلیے}, and \texturdu{اردو کی آخری کتاب}.
\end{document}
سورس کو دیکھے بغیر تو غلطی معلوم کرنا مشکل ہو جائے گا۔ کیا آپ کوئی چھوٹی سی مثال فراہم کر سکتی ہیں جس میں یہ ایرر آ رہا ہو؟! Undefined control sequence.
<argument> \LaTeX3 error:
Erroneous variable \c__fontspec_shape_n_n_tl used!
l.3530 \emfontdeclare{ \emshape, \eminnershape }
?
جی کیا ہے میں نے یہ لیکن یہ ایرر آ جاتا ہے
پیکیجز اپڈیٹ کرنے کا طریقہ آپکی لاٹیک ڈسٹریبیوشن پر منحصر ہے۔ اس صفحے پر آپ کو مختلف ڈسٹریبیوشنز کے لیے ہدایات مل جائیں گی۔پیکیجز کو کس طرح اپڈیٹ کرنا ہے؟؟
شکریہپیکیجز اپڈیٹ کرنے کا طریقہ آپکی لاٹیک ڈسٹریبیوشن پر منحصر ہے۔ اس صفحے پر آپ کو مختلف ڈسٹریبیوشنز کے لیے ہدایات مل جائیں گی۔
ایسی صورتحال کا سامنا مجھے تو کبھی نہیں ہوا۔ اگر اردو فونٹ کو لوڈ کرتے ہوئے Script=Arabic آپشن کو سیٹ نہ کیا جائے تو حروف آپس میں جڑنے کی بجائے الگ الگ نظر آتے ہیں، لیکن ان کی سمت تب بھی درست رہتی ہے۔میں اردو لکھنے میں کامیاب تو ہو گئی ہوں مگر اردو الفاظ الٹی سمت میں آ رہے ہیں جیسے "قواعدِاردو" لکھنے پر "ودرا دِعاوق" آوٹ پٹ آتی ہے
% Following is correct
\newfontfamily\urdufont[Script=Arabic]{Noto Nastaliq Urdu}
آپ اردو لینگوئج پروسیسنگ پر کیا لکھ رہی ہیں؟ تھیسز یا ریسرچ پیپر وغیرہ؟اردو لینگوئج پروسیسنگ پر لکھتے ہوئے
دونوںآپ اردو لینگوئج پروسیسنگ پر کیا لکھ رہی ہیں؟ تھیسز یا ریسرچ پیپر وغیرہ؟