بہت خوب شکریہ!
محسن وقار علی محفلین نومبر 24، 2012 #22 راحتیں لاکھ میسر ہوں قفس میں کیفی دل کو ڈستا ہی رہے گا غمِ زنداں پھر بھی
قرۃالعین اعوان لائبریرین نومبر 24، 2012 #23 محسن وقار علی نے کہا: راحتیں لاکھ میسر ہوں قفس میں کیفی دل کو ڈستا ہی رہے گا غمِ زنداں پھر بھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ!
محسن وقار علی نے کہا: راحتیں لاکھ میسر ہوں قفس میں کیفی دل کو ڈستا ہی رہے گا غمِ زنداں پھر بھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ!
عبدالعزيز افضل محفلین نومبر 24، 2012 #24 مانتا ہوں کہ مجھے ضبطِ فغاں کرنا ہے جانتا ہوں کہ نہیں کام یہ آساں پھر بھی بہت اعلٰ کلام شئیر کیا ہے