لاگ‌ان کی مشکلات

F@rzana

محفلین
۔

:lol: :lol: :lol:
نبیل، آپ کا شوخی بھرا سوال آبھی ابھی نظر سے گزرا ہے، اب تو یاد ہی نہیں رہا کہ اس روز کیا کھایا تھا، ویسے دوبارہ لاگ ان ہونے کی خوشی بہت تھی اور سنا ہے کہ زیادہ خوشی یا عشق میں مبتلا ہوں تو بھوک پیاس اڑجاتی ہے، کھانا پینا سب بھول جاتے ہیں :lol:
 
Top