بلاشبہ آپ درست فرمارہے ہوں گے کیوں کہ مجھے ان سب کا اندازہ نہیں ہے اور نہ ہی میں فنِ فوٹو گرافی میں ذرا بھی مہارت رکھتی ہوں اگرچہ میرا دعوٰی ہے کہ فوٹو گرافی میرا شوق ہے لیکن آج تک مجھے تو ڈھنگ سے تصویر لینے نہ آسکی ہمشہ بلر ہی لیتی ہوں فوٹو کریڈٹ میں پہلے ہی ایک پیغام میں واضح کر چکی ہوں !یہ گوالمنڈی کی جب کی تصویر ہے جب گوالمنڈی کو فوڈ سٹریٹ بنایا گیا تھا اور تمام کھڑکی دروازوں پر نیا رنگ برنگا رنگ کیا گیا تھا۔
ٹکسالی (ہیرامنڈی) سے لی گئی بادشاہی مسجد کی تصویر مجھے دس سے پندرہ سال پرانی دکھائی دیتی ہے
ایک ائرپورٹ کی سڑکوں کی تصاویر کے علاوہ تمام تصویر پرانی ہیں
تمام تصاویر ایڈٹ شدہ ہیں جس سے ان تصویروں سے کیمرے کے میک اور تاریخ کا اندازہ نہیں ہو پا رہا
اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ تمام تصاویر لاجواب ہیں
شاید لیکن اس کی فوٹوگرافی سکل کو میں انڈر ایسٹیمیٹ بھی نہیں کر سکتی اچھا فوٹوگرافر ہے وہ۔فکر نہ کریں، اس کلاس فیلو نے بھی کہیں سے چوری ہی کی ہوں گی!
جو بات پرانے لاہور میں تھی وہ واقعی اب نہیں ہے حالانکہ میں نے پرانا لاہور تصاویر میں بھی پورا نہیں دیکھا اگر آپ کے پاس لاہور کی پرانی تصاویر ہوں تو شئیر کریں نابادشاہی مسجد کی سب سے پہلی تصویر تو کافی پرانی ہے۔ کم از کم 20-25 سال پرانی ہو گی۔ میں تو اسی 20-25 سال پرانے لاہور کی تلاش میں رہتا ہوں۔ بہت شکریہ حوا کی بیٹی یہ تصویر دیکھ کر ناسٹلجیا کا شکار ہو گیا۔
ایک تو ان میں سے بیشتر تصاویر کافی پرانی ہیں، دوسرا ان کے لئے جو کیمرے اور جگہیں استعمال ہوئی ہیں ان تک رسائی تھوڑی مشکل ہوتی ہے۔شاید لیکن اس کی فوٹوگرافی سکل کو میں انڈر ایسٹیمیٹ بھی نہیں کر سکتی اچھا فوٹوگرافر ہے وہ۔
اتنی خوبصورت فوٹو گرافی میری ہرگز نہیں ہوسکتی یہ سب میرے ایک کلاس فیلو کا کمال ہے اور میں نے اس کی فیس بک پروفائل سے چوری کی ہیں اس لیے اس کا کریڈٹ میں خود نہیں لے سکتی۔ شکریہ عمر!!!
جو بات پرانے لاہور میں تھی وہ واقعی اب نہیں ہے حالانکہ میں نے پرانا لاہور تصاویر میں بھی پورا نہیں دیکھا اگر آپ کے پاس لاہور کی پرانی تصاویر ہوں تو شئیر کریں نا
نو ورڈز فار دس
لاہور ریلوے اسٹیشن 1886
لارنس ہاؤس1866
مرکز نمائش 1864
مقبرہ جہانگیر شاہدرہ 1864
بادشاہی مسجد 1864
شاہی قلعہ1864
ساڈے نال ویر تے سدھے سدھے فیر (فائر)