آپ تو کچھ نہیں کہتے مگر آپ کو تو پتہ ہی ہے کہ ہماری سمجھ دانی ذرا الٹی سی ہے ۔۔بس دماغ پٹری سے اتر جائے تو کچھ بھی سمجھ سکتے ہیںہم نے کب کچھ اور کہا ہے ؟
جو کہیں گے سچ کہیں گے سچ کے سوا کچھ بھی کہیں گے ۔ فی کا فی گھنٹہ آجکل ہمارے پاس نہیں ہےپاک بزرگ ۔۔۔
بھرا جی یہ میل کوئی تھوڑا کم کرلیں یا پھر ایک آدھ '' فی '' کے ساتھ ڈال دیں تو چل بھی سکتے ہیں
اس لیے ہم نے شفاف الفاظ میں مدعا بیان فرمایا تھا کہ کوئی غلطی کی گنجائش نا رہےآپ تو کچھ نہیں کہتے مگر آپ کو تو پتہ ہی ہے کہ ہماری سمجھ دانی ذرا الٹی سی ہے ۔۔بس دماغ پٹری سے اتر جائے تو کچھ بھی سمجھ سکتے ہیں
آپ کے شفاف الفاظ کی گہرائی کچھ ایسی شفافیت لئے ہوتی ہے کہ ہمارا ذہن اُس شفافیت میں کہیں بھی بھٹک جاتا ہےاس لیے ہم نے شفاف الفاظ میں مدعا بیان فرمایا تھا کہ کوئی غلطی کی گنجائش نا رہے
ہم پھر بھی اپنے شفاف الفاظ پر قائم و دائم ہیں ہمیں لگتا ہے ہے کہ اس سے زیادہ شفافیت ہم نے پتوکی کی عوام نے نہیں مانگی نا ہی فی نے نا ہی اس کمبخت میٹنگ کے انعقاد کے وقت نے جو کہ اب تک کہین گم ہے ۔آپ کے شفاف الفاظ کی گہرائی کچھ ایسی شفافیت لئے ہوتی ہے کہ ہمارا ذہن اُس شفافیت میں کہیں بھی بھٹک جاتا ہے
سر جی آپ کی محبت ہے۔۔ جزاک اللہ۔۔۔۔۔ میں ابھی تو نہیں انشاءاللہ پھر چکر لگاؤں گا۔تسی سر متھے تے
یارا حکم نہیں عرض ہو گی ۔۔۔ میں نے آپ کا نام اس لئے نہیں لکھا تھا کہ ذاتی طور پر اس دن میرے پاس صرف ڈھائی سے تین گھنٹے ہوں گے جو میں ادھر موجود ہوں گا۔۔۔
اب میں سوچتا تھا کہ تین گھنٹوں کے لئے آپ کو اسلام آباد سے لاہور کی کیا تکلیف دوں۔
پھر میں نے اس سلسلے میں نے اپنے ذہن میں کسی دن اتوار کا پروگرام رکھا ہوا ہے جس میں ہم پورا دن انجوائے کریں گے
اگر آپ اس پروگرام میں آنا چاہیں تو یہ آپ کا اپنا پروگرام ہے۔۔میں نے صرف آپ کی سہولت کے لئے آپ کو خصوصی دعوت نہیں دی تھی