لاہور جلسے کے بعد کیا ہوگا؟

بابا-جی

محفلین
جب پہلے ہی پتا ہے کہ کیا ہوگا تو پھر جلسہ کرنے کی کیا ضرورت ہے :)
فوجیوں نے پہلے کُرپشن اور پھر شاید غداری کے نام پر 'صفائی' کرنی تھی مگر سیاسی سُورماؤں نے بقا کی جنگ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے تاکِہ کُچھ تو بچت ہو جائے۔
 
جاسم محمد

محفلین
فوجیوں نے پہلے کُرپشن اور پھر شاید غداری کے نام پر 'صفائی' کرنی تھی مگر سیاسی سُورماؤں نے بقا کی جنگ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے تاکِہ کُچھ تو بچت ہو جائے۔
اپوزیشن کچھ بھی کر لے کرپشن کیسز میں این آر او نہیں ملے گا۔ اگر ریاست سے بغاوت کریں گے تو اس کے لئے قانون تیار ہے۔ کرپشن اور بغاوت کا فیصلہ بھی اب عدالتیں کریں گی۔ سیاسی این آر او نہیں :)
ریاست کے خلاف بغاوت پر فوری کارروائی کے لیے قانون میں تبدیلی - ایکسپریس اردو
 
ڈار جِی کچھ تو ترس کھاؤ بے چاروں پر۔
 
جاسم محمد

محفلین
ڈار جِی کچھ تو ترس کھاؤ بے چاروں پر۔
جیسے اپوزیشن نے اوّل دن سے اس حکومت کو تسلیم نہیں کیا۔ ویسے ہی حکومت اس اپوزیشن کو تسلیم نہیں کر رہی ہے۔ اس کا نتیجہ بد گلی اور تصادم ہی نکلنا ہے۔ پھر تیسری قوت یعنی مقتدرہ یا عدلیہ ہی بالآخر ان لڑاکے اور ضدی سیاسیوں کو بند گلی سے نکالے گی۔ سینیٹ الیکشن تک کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
اپوزیشن جتنا مرضی زور لگا لے نتیجہ صفر بٹا صفر ہی نکلے گا، شیخ رشید - ایکسپریس اردو
 
Top