جب پہلے ہی پتا ہے کہ کیا ہوگا تو پھر جلسہ کرنے کی کیا ضرورت ہے
فوجیوں نے پہلے کُرپشن اور پھر شاید غداری کے نام پر 'صفائی' کرنی تھی مگر سیاسی سُورماؤں نے بقا کی جنگ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے تاکِہ کُچھ تو بچت ہو جائے۔جب پہلے ہی پتا ہے کہ کیا ہوگا تو پھر جلسہ کرنے کی کیا ضرورت ہے
اپوزیشن کچھ بھی کر لے کرپشن کیسز میں این آر او نہیں ملے گا۔ اگر ریاست سے بغاوت کریں گے تو اس کے لئے قانون تیار ہے۔ کرپشن اور بغاوت کا فیصلہ بھی اب عدالتیں کریں گی۔ سیاسی این آر او نہیںفوجیوں نے پہلے کُرپشن اور پھر شاید غداری کے نام پر 'صفائی' کرنی تھی مگر سیاسی سُورماؤں نے بقا کی جنگ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے تاکِہ کُچھ تو بچت ہو جائے۔
ڈار جِی کچھ تو ترس کھاؤ بے چاروں پر۔اپوزیشن کچھ بھی کر لے کرپشن کیسز میں این آر او نہیں ملے گا۔ اگر ریاست سے بغاوت کریں گے تو اس کے لئے قانون تیار ہے۔ کرپشن اور بغاوت کا فیصلہ بھی اب عدالتیں کریں گی۔ سیاسی این آر او نہیں
ریاست کے خلاف بغاوت پر فوری کارروائی کے لیے قانون میں تبدیلی - ایکسپریس اردو
جیسے اپوزیشن نے اوّل دن سے اس حکومت کو تسلیم نہیں کیا۔ ویسے ہی حکومت اس اپوزیشن کو تسلیم نہیں کر رہی ہے۔ اس کا نتیجہ بد گلی اور تصادم ہی نکلنا ہے۔ پھر تیسری قوت یعنی مقتدرہ یا عدلیہ ہی بالآخر ان لڑاکے اور ضدی سیاسیوں کو بند گلی سے نکالے گی۔ سینیٹ الیکشن تک کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ڈار جِی کچھ تو ترس کھاؤ بے چاروں پر۔