لاہور حملوں‌ میں را کا ہاتھ ؟

جہانزیب

محفلین
جیو نیوز کے مطابق لاہور حملوں‌ کے حوالے سے پانچ افراد کو حراست میں‌ لیا جا چکا ہے، جس میں مبینہ طور پر کم از کم دو افراد براہ راست حملوں‌ میں‌ ملوث‌ ہیں‌ ۔اس کے علاوہ ان حملوں‌ میں ہندوستانی ایجنسی را کے ملوث‌ ہونے کی تائید کی گئی ہے ۔

lahore: Investigation agencies claimed capturing as many as five suspects including two persons, accused of having involvement in sri lankan team assault, from lahore and other cities in punjab, geo news reported on wednesday.

According to sources, suspects had been dwelling in lahore for some days and were being assisted from various cities including lahore.

Investigation agencies narrowed search operations to selective suspected places following information sought from various sources and raided there. As a result, five suspects were nabbed, sources added.

Also, sources confirmed involvement of indian spy agency raw in lahore attacks as per preliminary investigation.

It is likely that agencies will make available investigative report on lahore attack within 18 hours, sources predicted.
 

زینب

محفلین
یہ تو 10فیصد درست ہے کہ را نے ہی کروائے ہیں۔۔۔۔۔۔۔جب سری لنکا کی ٹیم آدھے دورے پے آئی تھی تب بھی شہباز شریف کو خفیہ اداروں نے حملے کی اطلاع دی تھی۔تب شہباز شریف نے مہمان ٹیم کی حفاظت کے لیے فل پروف انتظامات کر کے اس سازش کو ناکام بنایا ۔۔۔۔اس وقت بھی انڈیا نے سریلنکا کو پاکستان کے دورے سے باز رکھنے کے لیے سریلنکا پاک سیریز کے بیچ میں اپنی سیریز کا "لچ تلا"۔۔اب بھی پنجاب حکومت کو اطلاع تھی کہ را حملہ کرنےو الی ہے ۔۔۔پر ہماراے گورنر نوٹوں کے بیگ لیے ن لیگ کے ووٹ توڑنے میں‌مصروف تھے انہیں آخر اپنی سیٹ بھی تو بچانی تھی نا غداری نے الٹی میٹیم جو دیا ہے کہ پنجاب میں‌پی پی کہ حکومت کے لیے سیٹیں پوری نا کیئں‌تو گورنر کی بھی چھٹی ۔۔۔۔
جو بھی ہو یہ تہہ ہے کہ اس میں انڈیا کا ہی ہاتھ ہے ۔۔۔۔یہ بھی تو دیکھیں ان پا جی کہ فائدہ کس کو ہونا تھا ان حملوں کا۔۔۔۔؟
 

ساقی۔

محفلین
انڈین ایجنسی “را“ کی طرف سے (سری لنکن ٹیم پر )حملے کی رپورٹ کے ثبوت

انڈین ایجنسی “را“ کی طرف سے (سری لنکن ٹیم پر )حملے کی رپورٹ کے ثبوت


پاکستانی ایجنسیوں نے کافی دن پہلے ہی رپورٹ دی تھی کہ انڈین اجینسی “را“ دشت گردی کا پلان تیار کر رہی ہے۔ لیکن متعلقہ حکام کے کانوں پہ جوں تک نہ رینگی ۔ اور یہ ناخوش گوار حادثہ تکمیل تک پہنچا۔

2s8fozb.jpg

qrycup.jpg



 
Top