آپ نے اچھی بات کی ہے۔
کچھ لوگوں سمجھنا ہو گا کہ اب بلاوجہ کی الزام تراشی میں کچھ نہیں رکھا
اللہ تعالی نظر بد سے بچائے۔ انشاء اللہ ایم کیو ایم اپنی تمام تر خامیوں کو دور کرتی ہوئی ملک و قوم کے بہتر مستقبل کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی اور غریب عوام کو مڈل آڈر ملک و قوم سے محبت کرنے والی قیادت فراہم کر کے اس جاگیردارانہ سسٹم اور کرپٹ سیاستدانوں سے ملک کو نجات دلائی گی۔ آمین۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہمارے ملک کو ، ہمارے قائد تحریک جناب عزت مآب الطاف حسین صاحب کو ، جناب پرویز مشرف سید صاحب کو اور تمام دنیا کو اپنے حفظ و امان میں رکھے - سچائی اور حق پرستوں کی جیت ہو - آمین
کر عطا امن سکوں چین محبت کا جہاں
کر دے فرمان نیا کن کی زباں سے جاری
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہمارے ملک کو ، ہمارے قائد تحریک جناب عزت مآب الطاف حسین صاحب کو ، جناب پرویز مشرف سید صاحب کو اور تمام دنیا کو اپنے حفظ و امان میں رکھے - سچائی اور حق پرستوں کی جیت ہو - آمین
کر عطا امن سکوں چین محبت کا جہاں
کر دے فرمان نیا کن کی زباں سے جاری
اللہ تعالٰی "بارہ مئی" کے خالقوں کو انسانیت کا درس سیکھنے کی توفیق دے ۔ آمین
اللہ تعالٰی بنا ثبوت الزام لگانے والوں کو بھی سچائی کا درس سیکھنے کی توفیق دے ۔ آمین
اللہ تعالٰی بنا ثبوت الزام لگانے والوں کو بھی سچائی کا درس سیکھنے کی توفیق دے ۔ آمین
سابق وزیر اعلٰی پنجاب پرویز الٰہی نے کل کیپٹل ٹاک میں حامد میر سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ 2007 میں چیف جسٹس کو ایک ریلی کے دوران کھاریاں کے قریب قتل کرنے کا پروگرام بنایا گیا تھا جسے انہوں نے ناکام بنایا ۔ اس ناکامی پر پرویز مشرف نے پرویز الٰہی کو کہا کہ وہ ہر کام میں روڑے نہ اٹکایا کریں ۔
پرویز الٰہی نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے مشرف "دی گریٹ" کو بتا دیا تھا کہ اس طرح کا کوئی بھی کام کم از کم پنجاب میں نہیں کرنے دوں گا ۔ بعد میں "بارہ مئی" کو جو کچھ ہوا وہ ساری قوم نے دیکھا ۔ بس چند عاقبت نااندیش لوگ اس سچائی کو جھٹلا کر دوسروں پر تہمتیں لگا رہے ہیں ۔
اللہ تعالٰی ایسے لوگوں کے شر سے سب کو محفوظ رکھے ۔ آمین
خانیوال میںتو ملنی بھی چاہئے آخڑ کو الطاف بھائی کا آبائی گاؤںہے!کیا آپ کے علم میں نہیں؟سوائے ملتان ، جھنگ ، خانیوال اور ڈیرہ غازی خاں کے چند علاقوں کے ایم کیو ایم کو فی الحال پنجاب میں کچھ خاص حمایت ملتی دکھائی نہیں دیتی۔ یہ درست ہے کہ پاکستان کے ابتر سیاسی حالات ، عوام کی مایوسی اور موجودہ حکومت کی بد انتظامی میں کسی بھی چھوٹے سیاسی یا نیم مذہبی گروہ کی مقبولیت میں غیر متوقع اضافہ بعید از قیاس نہیں لیکن ایسا ہوا تو یہ پاکستانی سیاست کی بساط الٹ کر رکھ دے گا۔ سیاست کے اس شطرنج میں ذرا سی دلچسپی رکھنے والا کوئی بھی پاکستانی یہ بات محسوس کر سکتا ہے کہ الطاف حسین پچھلے ایک سال سے پنجاب میں خاص طور پہ بہت دلچسپی دکھا رہے ہیں اور یہ بات بھی دلچسپی سے خالی نہیں کہ وہ بالائی پنجاب میں اپنی پارٹی کی تنظیم میں بہت محنت کر رہے ہیں حالانکہ زیریں پنجاب ان کے لئیے اس سے کہیں آسان ہدف ہے۔ جاگیرداروں کو للکارنے والے الطاف بھائی صنعتکاروں کے مضبوط گڑھ میں اپنی سیاسی حیثیت بڑھانے میں جُت گئے ہیں۔ اس سے دو باتیں بہت واضح ہیں ۔ پہلی یہ کہ ایم کیو ایم کراچی والا تجربہ یہاں دہرانا چاہ رہی ہے کہ جہاں سے زیادہ ریونیو ملنے کی توقع ہو وہاں ہاتھ مارا جائے تا کہ "عوام کی خدمت" کے لئیے فنڈز کی کمی کا مسئلہ درپیش نہ آئے دوسری یہ کہ بہ نسبت زیریں پنجاب کے بالائی اور وسطی پنجاب سیاسی جوڑ توڑ کے لئیے بہترین پلیٹ فارم ہے اور کسی بھی تحریک یا ایجی ٹیشن کو مہمیز بھی اسی علاقہ سے ملتی ہے لہذا ایک بار یہاں پارٹی کی داغ بیل یہاں پڑ گئی تو سودا بازی کرنے میں پوزیشن بہت بہتر رہے گی۔ اور یہ بات ہم سب جانتے ہیں کہ جنوبی یا زیریں پنجاب میں مخصوص سیاسی و معاشرتی حالات اور جاگیرداری نظام کی بدولت اپنی مرضی کے نتائج حاصل کرنا بہت آسان ہے تو الطاف بھائی یہ بات کیوں نہیں جانتے ہوں گے۔ سو "اوئے جاگیردارااااااااااااا اوئے ، تُوں مینوں نئیں جاندا۔ میں تیرا دشمن نئیں سجن آں۔ اوئے الو دیا۔۔۔۔ جے میں جاگیرداری ختم کرنی ہوندی تے سندھ وچ پنجاب توں وی بھیڑی جاگیرداری اے۔ "۔
خانیوال میںتو ملنی بھی چاہئے آخڑ کو الطاف بھائی کا آبائی گاؤںہے!کیا آپ کے علم میں نہیں؟
پرویز الٰہی تو پرویز مشرف کو دس بار صدر بنوانے کا بھی راگ اپلاپا کرتا تھا
شعیب صفدر صاحب ، بڑی دلچسپ بات بتائی آپ نے۔ اس کی کچھ تفصیل دے سکیں تو نوازش ہو گی۔خانیوال میںتو ملنی بھی چاہئے آخڑ کو الطاف بھائی کا آبائی گاؤںہے!کیا آپ کے علم میں نہیں؟
اس وڈیو کے بغیر پنجاب کی سیاست کے بارے میں بات کر نے میں مزا نہیں ہے۔
اس وڈیو کے بغیر پنجاب کی سیاست کے بارے میں بات کر نے میں مزا نہیں ہے۔