پریرا آؤٹ۔ 84 پر 6
یاز محفلین فروری 10، 2017 #26 بحیثیتِ مجموعی ایک پھسڈی ٹوٹل بنایا گیا ہے. گلیڈیئٹرز والوں نے نام اونچا درشن چھوٹے والا کام کر دکھایا ہے.
بحیثیتِ مجموعی ایک پھسڈی ٹوٹل بنایا گیا ہے. گلیڈیئٹرز والوں نے نام اونچا درشن چھوٹے والا کام کر دکھایا ہے.
یاز محفلین فروری 10، 2017 #34 عمر اکمل رسمِ اکملیت ( کہ رسمِ کیچ پکڑائی بھی کہلاتی ہے) کی ادائیگی کے بعد عازمِ پویلین۔
یاز محفلین فروری 10، 2017 #35 چوتھا بھی آؤٹ۔ میچ کو ہر حال میں دلچسپ بنانا پاکستانی ٹیمز کی درخشندہ روایات میں سے ہے۔
یاز محفلین فروری 10، 2017 #37 رنز کا بہاؤ تسلسل کے ساتھ انحطاط پذیر ہے۔ ساتھ ہی ساتھ وکٹیں بھی فیاضی کے ساتھ عطیہ کی جا رہی ہیں۔ لاہور قلندر کی شانِ قلندری ہی نرالی ہے۔
رنز کا بہاؤ تسلسل کے ساتھ انحطاط پذیر ہے۔ ساتھ ہی ساتھ وکٹیں بھی فیاضی کے ساتھ عطیہ کی جا رہی ہیں۔ لاہور قلندر کی شانِ قلندری ہی نرالی ہے۔
یاز محفلین فروری 10، 2017 #38 50 بالز پر 62 رنز درکار اور وکٹس بھی صرف 5 باقی ہیں۔ میچ کو دلچسپ بنا ہی لیا گیا ہے۔
یوسف سلطان محفلین فروری 10، 2017 #39 حق ہا ! لاہور والے کہہ رہے ہیں میچ جیت جاؤ ،مگر سیلفی والے بھیا (احمد شہزاد)