لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز: گیارہواں میچ

ربیع م

محفلین
بدر بھائی اپنے پیرو مرشد کے خلاف ایسے نازیبا الفاظ مت استعمال نہ کریں :ROFLMAO:خدا سے ڈریں
منہ میں خاک اگر پیر و مرشد کو عامی کہنے کا سوچا بھی جائے!
یہ تو ان لوگوں کو عامی کہا گیا جو مرشد کی بات کی گہرائی نا ماپ سکے اور دھوکہ کھا گئے!
 

arifkarim

معطل
اب تک کے نتائج:
c000241.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top