فائزہ افنان
محفلین
دولاہوری دنیا میں نیک اعمال کے بدلے جنّت میں داخل کردئے گئے، مگر جنّت میں وہ دونوں روزانہ فرشتوں کے ہاتھوں سے مار کھاتے تھے۔ ایک جنّتی جو نیا نیا جنّت میں آیا تھا اس نے ان دونوں لاہوریوں سے پوچھا کہ تم ایسا کیا کرتے ہو جو تم لوگ روز پٹتے ہو، یہ سن کر وہ لاہوری کہنے لگے ، جب فرشتے ہم سے پوچھتے ہیں کہ جنّت کیسی جگہ ہے، تو ہمارے منھ سے نکل جاتا ہے کہ جنّت تو بڑی خوبصورت جگہ ہے، مگر لاہور - لاہور اے، اور پھر ہمیں مار پڑنا شروع ہوجاتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔