لاہور مانچسٹر فلائٹ ایمرجنسی

عسکری

معطل
لاہور سے مانچسٹر جانے والی پرواز کو موڑ کر برطانیہ کے لندن کے سٹانسٹیڈ ائیر پورٹ پر جنگی جہازوں کی نگرانی میں لایا گیا ہے ۔ یہ وہ ائیر پورٹ ہے جسے ہائی جیکینگ بم یا دوسری ایمرجنسیز کے لیے استمال کیا جاتا ہے ۔ فلائٹ پی کے 709 پی آئی اے کے بوئنگ-777 ای آر سے جا رہی تھی اور اس پر 308 مسافر سوار ہیں ۔ جہاز ابھی تک کلئیر نہیں ہے
AP-BID-PIA-Pakistan-International-Airlines-Boeing-777-300_PlanespottersNet_290181.jpg



AP-BID.jpg
 

صائمہ شاہ

محفلین
یہ فلائٹ مانچسٹر سے سٹینسٹڈ ائیرپورٹ لائی گئی جہاں دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا کاونٹر ٹیررازم کے شبے میں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
فیس بُک پر مندرجہ ذیل خبر گشت کر رہی ہے۔ کیا یہ سچ ہے؟

گرفتار ہونے والے شفقت اور عمیرہ کی جہاز کے عملے سے ایک مسافر کو طبی سہولت فراہم نہ کرنے پر تلخ کلامی ہوئی جسے دہشت گردی کا رنگ دے دیا گیا۔ عالمی میڈیا پاکستان اور پاکستانیوں کو دہشت گرد کے طور پر پیش کر رہا ہے۔
 
Top