لاہور میں ایک اور ملاقات۔۔۔

عاطف بٹ

محفلین
اللہ تعالے کا شکر ہے کہ عاطف بٹ صاحب بھی محفل پر نظر آئے۔ ورنہ میں تو سمجھا تھا شاید دوبئی چلے گئے ہیں :) ۔ نجیب صاحب، شکریہ کہ آپ نے یہ ذمہ داری سونپ کر انہیں اس جانب بھیجا۔
اب ہم اس تقریب کی رپورٹ اور تصاویر پر آنکھیں لگائے بیٹھے ہیں۔ انشااللہ یہ اجتماع بھی گذشتہ مواقع کی طرح دلچسپ رہے گا۔
سر، بہت شکریہ۔ آپ کی محبت کے لئے بہت ممنون ہوں۔
انشاءاللہ جلد آپ سے ملاقات کے لئے حاضری کا پروگرام بناتا ہوں۔ محفل سے غیرحاضری کے لئے معذرت خواہ ہوں۔ دراصل، مختلف کاموں میں الجھا رہا جس کی وجہ سے محفل میں آمد محض تاک جھانک تک محدود رہی۔
 
Top