لاہور میں برسات کے مناظر

نیرنگ خیال

لائبریرین
بھئی ہمیں بھی کبھی یاد کر لیا کرو
ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں
آیندہ آپ کو نہ بھولوں گا :)
یہاں تو اکثر آنا جانا لگا رہتا ہے:)
ہر آدمی ادھر ضرور حاضری دیتا ہے۔ :p

لاہور میں صرف اس روڈ کو ہی اچھی طرح پہچانتا ہوں۔
یہ وہی حفیظ صاحب کی یادگار کے سامنے کا راستہ ہے۔:grin:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ جناب زبردست پاکستان کی بارشوں کا کیا کہنا جھوم کے کالے بادل آتے ہیں تو خوشی کی لہر بن جاتے ہیں
سرشاراورشرابورکرجاتے ہیں لوگوں کو پھرآپ سا کوئی تخلیقی ذہن رکھنے والا اسے کیمرے میں
محفوظ کرلیتا ہے تو پردیس میں بیٹھے لوگوں کی موج ہوجاتی ہے
یہ موسم یہ مست نظارے
پیارکروتوان سے کرو
تصاویر کی حد تک تو ٹھیک ہے مگر یہ تخلیقی والا الزام آپکو واپس لینا پڑے گا۔:p
زحال بھائی سیف الملوک جائیں گے پچھلے سال کی تاریخوں میں ;) ۔ پچھلے سال گیا تھا وہاں سوچ رہا ہوں تازہ نہ سہی باسی سیر ہی کرائی جائے عوام کو۔
 
ضرور۔میرے لیے تو تازہ ہی ہے۔
ٹیگ کرنا مت بھولیے گا
 
فرحت کیانی

لائبریرین
معذرت کہ اتنے دنوں بعد دیکھ سکی۔ میں نے تصویریں تو فون سے دیکھ لیں تھیں لیکن تبصرہ ٹو ڈو لسٹ میں ڈال دیا تھا کیونکہ فون سے اکثر پسند کی جگہ ناپسند اور زبردست کی جگہ پرمزاح کا بٹن دب جاتا ہے :)
میرا بھی لاہور میں کافی وقت گزرا ہے اور آج پھر وہی دن یاد آ گئے۔ اتنی اچھی تصاویر شیئر کرنے پر جزاک اللہ۔ :)
 
بہت شکریہ جناب آپکا کہ مجھ جیسے اپنی ٹو ڈو لسٹ کی بھی لسٹ بنا لیتے ہیں۔:p
باقی آپکو تو پتہ ہے کہ لہور لہور اے:D
 
Top