لاہور میں برفباری ہو تو کیسا ہو؟

mfdarvesh

محفلین
نہیں ایسا ہی ہے، "عموما" آپ کو یہ ع ٹھیک نظر آرہا ہے؟
میرے پاس جمیل نستعلیق ہے، مجھے تو غ ہی نظر آرہا ہے
 

میم نون

محفلین
پتہ نہیں میں شائد ٹائمز نیو رومن میں دیکھ رہا ہوں اس لئیے مجھے ٹھیک نظر آرہا ہے :confused:
 
Top