اگر میں نے ریفرنس کے ساتھ بات کر دی تو کیا ہو گیا ہے ؟؟؟بھائی جی ، نہایت احترام سے گزارش کروں گا کہ احادیث پیش فرمانے سے قبل سیاق و سباق کو ذہن میں رکھ لیا کیجئے ۔ آپ بھی کاپی پیسٹ ٹیم کے کھلاڑی ہیں اس لئے آپ سے بحث کرنا فضول سمجھتا ہوں بس درخواست کرتا ہوں کہ یہ تبلیغی فورم نہیں اور نہ ہی یہ لڑی اس کام کے لئے مناسب ہے ۔
میں اس کا جواب آپ کے سوال سے قبل ہی لکھ چکا ہوں کہ سیاق و سباق کے بغیر آپ اپنے علمی گھوڑے کو ایڑ لگا بیٹھے ہیںاگر میں نے ریفرنس کے ساتھ بات کر دی تو کیا ہو گیا ہے ؟؟؟
ریفرنس بھیا کے ساتھ آ کر بات نہیں کرنی ہوتی بلکہ جو موضوع ہوتا ہے اس پر ریفرنس دینا ہوتا ہے۔ آپ کے بیمار ذہن کو اب کیا کیا سمجھایا جائے۔اگر میں نے ریفرنس کے ساتھ بات کر دی تو کیا ہو گیا ہے ؟؟؟
محترم ساجد بھائیبھائی جی ، نہایت احترام سے گزارش کروں گا کہ آیات مبارکہ اور احادیث پیش فرمانے سے قبل سیاق و سباق کو ذہن میں رکھ لیا کیجئے ۔ آپ بھی کاپی پیسٹ ٹیم کے کھلاڑی ہیں اس لئے آپ سے بحث کرنا فضول سمجھتا ہوں بس درخواست کرتا ہوں کہ یہ تبلیغی فورم نہیں اور نہ ہی یہ لڑی اس کام کے لئے مناسب ہے ۔
قرآن وحدیث کو ناپسند کرنا کوئی آپ سے سیکھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیجئے اب ادھر بھی خودکش حملہ آور آن پہنچے۔۔۔ ۔
بس یہ بات کہنے کے لئے ہی تو اندھا دھند آیات و احادیث کا غلط استعمال کیا جاتا ہے ۔ جب اتنی بار سمجھایا جا چکا ہے کہ یہ لڑی اس کام کے لئے نہیں ہے تو ہٹ دھرمی کا مطلب ؟؟؟ ۔قرآن وحدیث کو ناپسند کرنا کوئی آپ سے سیکھے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
چھوڑ دیا بھئی ۔ساجد بھیا
آپ چھوڑ دیں پلیز
تھینک یو بھیاچھوڑ دیا بھئی ۔
آفرین ہے ساجد کے آپ نے کس کمال ہوشیاری سے اس اؤلیاء کے دشمن کے اخلاق کو بے نقاب کیا ویسے اس جیسے اختری چیلے بہت کوشش کرتے ہیں لیکناگر آپ کو عزت کی تخاطبت پسند نہیں ہے تو پھر آپ کی تسلی کے لئے میرے پاس کافی سے زیادہ ذخیرہ الفاظ موجود ہے لہذا انسان کے پتر کی طرح سے اپنا مراسلہ مدون کر دے ورنہ تیری بیچ محفل کے اتار ڈالوں گا ۔
عموما اس طرح کا مباحثوں سے میں پرہیز کرنے لگا ہوں ۔ مگر بعض اوقات ایسے مراسلے نظر کے سامنے آجاتے ہیں کہ جواب دیئے بغیر بس نہیں چلتا ۔ مثال کے طور پر اسی اقتباس کو لیجیئے ۔ اس کو پڑھ کر صرف یہی احساس ہوتا ہے کہ" آج " اسلام کتنا سکڑ گیا ہے ۔۔
آفرین ہے ساجد کے آپ نے کس کمال ہوشیاری سے اس اؤلیاء کے دشمن کے اخلاق کو بے نقاب کیا ویسے اس جیسے اختری چیلے بہت کوشش کرتے ہیں لیکن
نور خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا