میرا دھاگہ، مجھے ہی تیگ کرنے کی کوئی تک تو بنتی نہیں تھی
خود ہی کہا کہ جو جو جسے جسے جانتا ہو، ٹیگ کر دےمیرا دھاگہ، مجھے ہی تیگ کرنے کی کوئی تک تو بنتی نہیں تھی
ضربِ منطقخود ہی کہا کہ جو جو جسے جسے جانتا ہو، ٹیگ کر دے
یعنی اب آپ لڑکی لوگ بھی ہمارے مقابلے میں گروپ بنانے جا رہے ہوآداب!! لاہور سے تعلق رکھنے والی جتنی بھی خواتین اراکین محفل ہیں وہ سب حاضر ہوں۔ جیسا کہ میرا اپنا تعلق بھی لاہور سے ہے اسی لیے جاننا چاہتی ہوں کہ کون کون پکی لاہوری محفل پہ میری نظروں سے اوجھل چھپی بیٹھی ہے :پ
جس کو جس جس کا پتا ہے ٹیگ کرتا جائے۔
نہیں قطعآ ایسا مقصد نہیں ہے بلکہ سب کو اکٹھا کر کے آپ کے ہی گروپ میں شامل کرنے کا ارادہ ہےیعنی اب آپ لڑکی لوگ بھی ہمارے مقابلے میں گروپ بنانے جا رہے ہو
ضربِ منطق کا مطلب؟ضربِ منطق
یعنی منطق کی چوٹضربِ منطق کا مطلب؟