لاہور پولیس ٹریننگ سنٹر حملہ ٹصویر کہانی

فخرنوید

محفلین
1100593489-1.jpg
 

فخرنوید

محفلین
یہ شیر دل جوان اس وقت فائرنگ کرتا ہوا اندر بڑھ رہا تھا جب چار میں سے تین نے خود کش دھماکہ کر کے خود کو ختم کر لیا تھا جب کہ ایک نے جیکٹ اتار کر پھینک دی تھی اور ہمت ہار کر بیٹھا تھا۔ اس وقت یہ بے فضول فائرنگ کرتا آگے بڑھ رہا ہے۔
pic-22.jpg
 
بے غیرت پولیس اہلکار ہلاکتوں پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دکھ کی بجائے خوشی سے فائرنگ کرتے ہوئے

pic-07.jpg

افسوس جن پولیس والوں نے اپنی جانوں پر کھیل کر دوسرے جوانوں کو بچایا ان کو بے غیرت کہا جارہا ہے۔ جب آپریشن کامیاب ہوا تو خوش ہونا تو فطری عمل ہے۔ پنجاب پولیس تہماری عظمت کو سلام۔
 

فخرنوید

محفلین
افسوس جن پولیس والوں نے اپنی جانوں پر کھیل کر دوسرے جوانوں کو بچایا ان کو بے غیرت کہا جارہا ہے۔ جب آپریشن کامیاب ہوا تو خوش ہونا تو فطری عمل ہے۔ پنجاب پولیس تہماری عظمت کو سلام۔

جناب من آپ نے دیکھا ہے کیا وہاں کتنی لاشیں گری ہیں ۔ جو رات کو ٹرکوں میں سامان لاد کر لے جانے کے بہانے وہاں سے ہٹائی گئی ہیں اور انہیں اب خفیہ طور پر ان کے آباو اجداد کے حوالے کیا جائے گا۔ اس کی اصل تعداد تمہیں معلوم ہو تو تمہاری خوشیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو ماہ تک دور بھاگ جائیں گی۔

جناب کونسا وہ کوئی دشمن کا علاقہ فتح کر کے آرہے تھے۔
 
Top