مہدی نقوی حجاز
محفلین
اب کہ لاہور کا ایک سفر در پیش ہے۔۔۔ وہاں لاہوری احباب سے ملاقات کی خواہش رہے گی۔۔۔
اچھا جناب۔۔۔ نجانے ہمیں یہ غلط فہمی کیون لاحق تھی کہ وہ لاہور تشریف رکھتے ہیں ۔۔۔ خیر۔۔۔ کوشش کریں گے کہ وہاں دیگر احباب محفل سے ملاقات رہے۔۔۔ ویسے آپ کا تعلق لاہور سے ہے؟جی آیاں نوں۔ وارث صاحب تو سیالکوٹ میں ہوتے ہیں۔
اچھا جناب۔۔۔ نجانے ہمیں یہ غلط فہمی کیون لاحق تھی کہ وہ لاہور تشریف رکھتے ہیں ۔۔۔ خیر۔۔۔ کوشش کریں گے کہ وہاں دیگر احباب محفل سے ملاقات رہے۔۔۔ ویسے آپ کا تعلق لاہور سے ہے؟
خوش آمدید۔اب کہ لاہور کا ایک سفر در پیش ہے۔۔۔ وہاں لاہوری احباب سے ملاقات کی خواہش رہے گی۔۔۔
بسم اللہ جناب ۔۔۔ہمیں تو تمنا رہتی ہے کہ کوئی باہر والا ہم لاہوریوں سے کبھی مل لے اور آپ تو ماشااللہ ویسے بھی سید بادشاہ ہیں۔اور بقول اپنے شمشاد بھیا کے ہم ٹھہرے ۔۔'' پیر دیسی'' تو۔۔اب کہ لاہور کا ایک سفر در پیش ہے۔۔۔ وہاں لاہوری احباب سے ملاقات کی خواہش رہے گی۔۔۔
اور ہم مستانوں کے ”سرغنہ“ ہوتے ہیں ہمارے پِیر یعنی پردیسی بھائی۔بسم اللہ جناب ۔۔۔ ہمیں تو تمنا رہتی ہے کہ کوئی باہر والا ہم لاہوریوں سے کبھی مل لے اور آپ تو ماشااللہ ویسے بھی سید بادشاہ ہیں۔اور بقول اپنے شمشاد بھیا کے ہم ٹھہرے ۔۔'' پیر دیسی'' تو۔۔
خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے مستانے پانچ سات
نجیب بھائی، باہر والے سے کیا مراد ہے آپ کی؟بسم اللہ جناب ۔۔۔ ہمیں تو تمنا رہتی ہے کہ کوئی باہر والا ہم لاہوریوں سے کبھی مل لے اور آپ تو ماشااللہ ویسے بھی سید بادشاہ ہیں۔اور بقول اپنے شمشاد بھیا کے ہم ٹھہرے ۔۔'' پیر دیسی'' تو۔۔
خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے مستانے پانچ سات
اوہو۔۔نہیں پا جی۔۔۔میرا مطلب ہے لاہور سے باہر والا۔۔۔۔یعنی کہ مہماننجیب بھائی، باہر والے سے کیا مراد ہے آپ کی؟
پسِ تحریر: پنجابی میں باہر والا ایک جانور کو بھی کہا جاتا ہے۔
آپ ذپ میں مجھے اپنا رابطے کا نمبر دیجیے تاکہ آپ سے ملاقات کا پروگرام بنایا جاسکے!جناب ہم دو دن سے لاہور میں ہیں۔۔۔ کینٹ میں مقیم ہیں عابد مجید روڈ پر۔۔۔ اتوار کی صبح روانگی ہے ۔۔ اور جمعہ شام تک کے لئے فیصل آباد میں ہوں گے۔۔۔ سردی کی شدت وہ ہے کہ جو کام کرنے میں دو دن لاہور آیا تھا وہ اب ایک ہفتے تک کھنچ گیا ہے۔۔۔ اب جمعہ کو فیصلا باد کی جانب نکلنا ہے صبح کو۔۔۔ خدا خیر کرے۔۔۔
اب تو مشکل ہی ہے کچھ بن پڑے۔۔۔ مصروفیات ہی مصروفیات ہیں۔۔۔ کل تو لاہور کے تمام امور بند ہیں۔۔۔ تو ہمیں اپنا کام کرنے کا کچھ وقت مل جائے گا۔۔۔ پرسوں فیصل آباد نکلیں گے۔۔۔ اور ایک ہفتے کا دن رہا۔۔۔ سو اسکا کچھ کہہ نہہں سکتا۔۔۔۔آپ ذپ میں مجھے اپنا رابطے کا نمبر دیجیے تاکہ آپ سے ملاقات کا پروگرام بنایا جاسکے!
جناب شمشاد صاحب، ہم تو ایسی ہی نیت کر کے آئے تھے پر کیا کریں۔۔۔۔تھوڑا سا وقت نکال لیں اور لاہوریوں سے ملاقات کر لیں۔
اجی ہم جانتے ہیں محفلین کو۔۔۔ پر کیا کریں اب موسم کچھ ایسا بگڑا ہوا ہے کہ کام ہی ختم نہیں ہوتا۔۔۔ بہر حال ہم اپنی تمام کوشش کریں گے،مہدی نقوی حجاز صاحب ' ضرور ملیں لاہوریوں سے ، زندگی سے پیار ہو جائے گا ،ہمیشہ یادگار صحبت رہے گی ۔میں ایک دفعہ ملا تھا اور دوسری بار ملنے کی ہوس ہے کیونکہ میرا اسلام آباد سے نکلنا تقریبا نا ممکن ہے ۔ وقت ضائع مت کیجیے گا ، پچھتاوا رہے گا ، میری درخواست ہے ۔