سید شہزاد ناصر
محفلین
زمزمہ لاہور 1946
بادشاہی مسجد 1870
بادشاہی مسجد 1908
جی پی او چوک دی مال 1940
جس کو دیکھو ا ینکل ا ینکلویری بیٹوفل پکچرز انکل ۔۔اور بلیک اینڈ وائیٹ میں پکچرز زیادہ بیٹوفل پتہ نہیں کیوں آتی ہیں ۔
آپ جب ہیں ہی انکل تو اور کیا کہوں آپکوجس کو دیکھو ا ینکل ا ینکل
تصاویر پسند کرنے کا شکریہ
شاید اس لئے کہ اولڈ از گولڈ
شاد و آباد رہیں
آپ کی بات معقول ہے
اوکے آپ کو اجازت ہے انکل کہنے کی
پسند کرنے کا شکریہ بھائی جی@سیدشہزادناصر برادر بہت خوبصورت شراکت۔۔نہایت عمدہ تصاویر۔۔۔ ایک دو میرے پاس تھیں مگر اب یہ ساری محفوظ کر لیتا ہوں
جس کو دیکھو ا ینکل ا ینکل
دیہاتوں میں اب بھی پگڑی عام ہےواہ۔ زبردست تصاویر جناب۔۔۔
پرانی تصاویر میں ایک بات ہمیشہ نوٹ کرتا ہوں۔ پگڑی۔۔۔ جس کو دیکھو سر پہ پگڑی سجائے پھرتا ہے۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔
معلوم نہیں اب وہ پگڑیوں والا زمانہ کب آئے گا۔۔۔
چلو بھاگو یہان سےاور چھاپیں سفید داڑھی والی تصویر، اگر اب راز سے پردہ اٹھ ہی گیا ہے تو اس طرز تخاطب کے لئے بھی تیار رہیں جناب،
ویسےکوئی اتنی بڑی بات بھی نہیں آخر کلمات ادب ہی تو ہیں۔
نجیب صاحب، میری اس میناروں والی بات پر بھی تبصر ہ کریں، جس کے لئے میں نے آپ کو ٹیگ کیا تھا۔۔@سیدشہزادناصر برادر بہت خوبصورت شراکت۔۔نہایت عمدہ تصاویر۔۔۔ ایک دو میرے پاس تھیں مگر اب یہ ساری محفوظ کر لیتا ہوں
میں پرانا ضرور ہوں مگر بادشاہی مسجد جتنا نہیں ۔۔۔
پا جی ۔۔۔میں خود انٹیک ہوں اس لئے انٹیک کو ہی پسند کرتا ہوںپسند کرنے کا شکریہ بھائی جی
کچھ اور تصاویر بھی ہیں وہ بھی اپ لوڈ کر دوں گا
لگتا ہے آپ بھی میری طرح انٹیک کے شوقین ہیں
شاد و آباد رہیں