محمدعمرفاروق
محفلین
لاہوری گیٹ گجرات اور دہلی میں ہیں شائد!یہ لاہوری گیٹ نہیں بلکہ لوہاری گیٹ ہے۔
لاہوری گیٹ گجرات اور دہلی میں ہیں شائد!یہ لاہوری گیٹ نہیں بلکہ لوہاری گیٹ ہے۔
گویا قائداعظم لائبریری ماضی میں شراب خانہ تھی؟لاہور جمخانہ کلب ۔ اسی کلب کے بارے میں 1965 کی جنگ میں انڈین جنرل نے کہا تھا کہ ہم لاہور جمخانہ میں جا کر شراب پئیں گے۔
زبردست شراکت جناب