لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت منظور کرلی

جاسم محمد

محفلین
پھر آپ کی حکومت بڑھکوں کے علاوہ بھی کچھ کر رہی ہے۔۔؟؟ نیب کے وکیل سے کس نے پوچھنا تھا کہ بھئی عدالت جانا ہے کیا دلائل لے جا رہے ہو۔۔۔؟؟
کچھ سے مراد یہ ہے کہ جس ادارے کا دل چاہے جس پر چاہے کیس کھول دے پھر اس کی غلط پیروی کر کے ملزمان کو فرار کا موقع بھی دے دے کوئی پوچھنے والا ہے کہ نہیں-۔؟؟
کیا ایک ہی جرم میں بار بار کیس چل سکتا ہے۔۔؟؟ یقینا نہیں مطلب کتیا کا چوروں سے اتحاد ہے اور ڈونکی راجہ اینڈ کمپنی کا حال رولا پائی جاؤ عزت بچائی جاؤ فیر تھوڑی دیر بعد یو ٹرن کرائی جاؤ یعنی ہس کے وخائی جاؤ -
یا فیر سوشل میڈیا تے کریک ڈاؤن کرائی جاؤ کہ کوئی بول نہ سکے ۔ کیس بنائیں گے عدالتیں آزاد ہیں وہ دیکھیں گی کہ واقعی جرم ہوا ہے کہ نہیں تو آپ کے ادارے کیا وہاں چھنکنا لینے بیٹھے ہونگے ۔ سیدھا عدالت کو ہی کیوں نہیں مواد دے دیتے کہ اگر کیس بنتا ہے تو بنا کر سزا بھی دے دیں نہیں تو ہم تو ذلیل نہ ہوں اور نہ ہی بے گناہ لوگ صرف اختلاف کرنے کے جرم میں عدالتوں کے دھکے کھاتے پھریں
متفق۔ یقین کریں نیب کے اس ٹھنڈ پروگرام سے خود تحریک انصاف کے ووٹر تنگ آئے ہوئے ہیں۔ این آر او نہیں دے رہے اچھی بات ہے۔ پر انصاف تو ڈھنگ سے کریں۔ نیب میں چند لاکھ روپے والا وکیل گاڈفادر کے کروڑوں روپے والے وکیل سے پٹ کر ہر کیس ہار رہا ہے۔
 

زیک

مسافر
اس قسم کے سیاسی بیانات ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت صدیقی بھی دے کر اپنی نوکری سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔ بہتر ہے جج کا فیصلہ بولے نہ کہ اس کی سیاست۔
صدقے جاؤں آپ کی معصومیت کے! نسیم حسن شاہ کا نام سنا ہے کبھی؟ اب وکیپیڈیا سے پڑھ کر آئیں گے؟
 

جان

محفلین
اس قسم کے سیاسی بیانات ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت صدیقی بھی دے کر اپنی نوکری سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔ بہتر ہے جج کا فیصلہ بولے نہ کہ اس کی سیاست۔
حضور فیض آباد دھرنا کیس میں جج کا فیصلہ تو بہت کچھ بول رہا ہے اس پر حکومت کی جانب سے خاموشی کیوں؟
 
Top