.
لہاری دروازہ کام نام لاہور ی دروازہ ہے جو بگڑ کر لہاری ہوگیا ۔جب محمود غزنوی نے اس جگہ راجہ جیپال سے جنگ جیتی۔ شہر کو آگ لگادی اور رعایا قتل عام کیا۔ یہ شہر کچھ عرصے تک غیر آباد رہا۔ ملک ایاز کے زمانے میں شہر کہ نئ آبادی اسی محلہ سے ہوئ جس کو لاہور منڈی کہتے ہیں۔ موری دروازہ لوہاری اور بھاٹی کے درمیاں فیصل برج کے نزدیک ہے۔ یہ بھی ملک ایاز سے موسوم ہے۔ موری پیجابی زبان میں اس بدررو کو جس میں سے پانی گہر کا نکلتا ہو کہتے ہیں۔مشہور انارکلی کا بازار یہاں پر ہے چٹ خارا ہاوس میں لاہوری اسٹائیل کا کھانا ملتا ہے۔