لایٹ‌ورڈ

اظفر

محفلین
میں نے لایٹ ورڈ تھیم کا اردو ترجمہ کیا ہے ۔
http://azipk.com/test
ابھی تک اس میں اردو پیڈ نصب نہیں ہے ۔ نبیل والا اردو پیڈ کا پلگ ان نصب کر کے کام چل جاے گا کسی کو چاہیے تو ضرور بتاے ۔ :grin:
 

شکاری

محفلین
اظفر آپ نے تھیم بہت اچھی اردوائی ہے لیکن فونٹ فیملی میں کسی نستعلیق کا اضافہ کرو اور شاید فونٹ اسپیس اور لائن ہائٹ بھی بڑھانے کی ضرورت ہے۔
 

اظفر

محفلین
علوی نستعلیق اس میں رکھا تھا مگر وہ انٹرنیٹ ایکسپلورر پر درست نظر نہیں آرہا تھا ۔ سٹایل شیٹ میں جمیل نستعلیق اور علوی نستعلیق دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں ۔ جو چاھے وہ وہاں سے بدل سکتا ہے۔ اگر مزید تبدیلیاں نہ کرنی پڑیں‌تو میں اس کو اپ لوڈ کر کے ربط یہاں ایک دن تک فراہم کر دوں‌گا ۔
 
Top