یہ دیکھئیے ۔ میں یہ والا رائتہ کھاتی ہوں جسکو یہاں 'coleslaw' کہا جاتا ہے ۔ یہ بہت مزے کا ہے چھوٹے بھیا ، اس میں محتلف سبزیاں ، مثلا پیاز، گاجر وغیرہ ہے ۔ اور اسے ہم کسی بھی سالن کے ساتھ کھا سکتے ہیں بہت مزے کا ہوتا ہے ۔
آپ بھی ٹرائی کریں ۔ بلکے جب گروسری لایا کریں تو ایک دو ڈبے لاکر فریج میں رکھ لیا کریں جسطرح کے آپ کے
سالن بنتے ہیں نا یہ انکے ساتھ بہت مزہ دے گا ۔ کھا کر دیکھئے ۔۔
یہ آپ کو اس سٹور سے ملے گا جہاں اسدن آپ مجھے لے گئے تھے ۔ یہ جہاں بٹر ، یوگرٹ پڑی ہوتیں ہیں یہ بھی لازمی ہوگا وہاں ، اب یہاں تو یہ نام ہے اسکا
آپکے ہاں نہیں معلوم کیا کہا جاتا ہوگا ۔