خالد محمود چوہدری
محفلین
بہت اچھے بھئی۔ داد قبول فرمائیے
آپ کی ذرہ نوازی ہے . جزاک اللہ .بہت ہی خوبصورت۔ کمال است کمال است کمال است۔۔۔ کیا ہی کہنے۔۔۔ بہت عمدہ۔
ممنون ہوں .بہت اچھے بھئی۔ داد قبول فرمائیے
نوازش .اچھی غزل ہے ماشا اللہ۔
بہت شکریہ .بہت خوب قبلہ
بہت ہی عمدہ غزل ہے بہت سی داد قبول فرمائیں
اللہ آپکو سلامت رکھے آمین
بہت ممنون ہوں .بہت خوب !
داد قبول فرمائیے۔
مشکور ہوں .بہت خوب!!
خوبصورت غزل بہت سی داد قبول کیجیے.
آپ کے داد گراں قدر ہے . شکریہ قبول کیجئے .بحر و بر کا تو تجربہ نہیں ہمیں لیکن جو اشعار پر لطف ہوں ۔ بے ساختہ داد دل سے نکلتی ہے ۔ بہت خوبصورت کاوش ۔ داد قبول کیجیئے ۔ ان اساتذہ کا بھی شکریہ جو اصلاح کا کام سر انجام دے کر زبان کی چاشنی کو بڑھا دیتے ہیں ۔
بسروچشم قبول ہے ۔آپ کے داد گراں قدر ہے . شکریہ قبول کیجئے .