محمد علم اللہ
محفلین
میرے امتحانات چل رہے ورنہ میں حوالہ ضرور پیش کرتا مولانا مودودی تحریک پاکستان کے مخالفین میں سے کبھی نہیں رہے غالبا شجر ہائے سایہ دار میں ان کی صاحبزادی نے پورا واقعہ نقل کیا ہے کہ مولانا مودودی کس طرح مہاجرین کی حفاظت اور ان کو منزل تک پہنچانے کے لئے بذات خود ایک فوجی جوان کی طرح لڑے ۔میرے خیال میں اس موضوع پر مولانا مودودی کی کوئی کتاب بھی ہے ۔