شاد ہوئے ...! ہم نے پہنا کوٹ فرنگی چھیل چھبیلے شاد ہوئے لوگ ہمیں کہتے تھے "ملا" پھر سے ہم ایجاد ہوئے لبرل ہے اپروچ ہماری .. گوروں کے استاد ہوئے مسجد مندر کیسا جھگڑا ..؟ دقیانوسی باتیں ہیں حسیب احمد حسیب