قیصرانی نے کہا:شکریہ حکیم بھائی، آپ کی پوسٹ سے پہلے ہی میں ای پٹیشن کرا چکا تھا
قیصرانی
راجا نعیم نے کہا:ان ای پٹیشنوں سے کچھ نہیں ہونے والا جناب والا!!!
یواین ، امریکہ ، برطانیہ ، عرب ممالک سب موجیں کررہیں ہے کسی کو احساس نہیں ہونے والا!!!
اگر کسی کو ان مسلمانوں کا دکھ درد ہے تو ان کی کم از کم مالی مدد کرئے۔
ان حالات میں اسلامی ممالک کی دفاعی تنظیم کا قیام ناگزیر ہے ، دیکھیں کہ او آئی سی کب جاگتی ہے اور اس سمت قدم اٹھاتی ہے۔
جناب کچھ ایسا کام کیجیے جس سے امت مسلمہ اپنے زور بازو پر انحصار کرئے اور دوسروں کی طرف دیکھنا بند کرئے کہ وہ آپ کی مدد کریں گے۔hakimkhalid نے کہا:راجا نعیم نے کہا:ان ای پٹیشنوں سے کچھ نہیں ہونے والا جناب والا!!!
یواین ، امریکہ ، برطانیہ ، عرب ممالک سب موجیں کررہیں ہے کسی کو احساس نہیں ہونے والا!!!
اگر کسی کو ان مسلمانوں کا دکھ درد ہے تو ان کی کم از کم مالی مدد کرئے۔ ان حالات میں اسلامی ممالک کی دفاعی تنظیم کا قیام ناگزیر ہے ، دیکھیں کہ او آئی سی کب جاگتی ہے اور اس سمت قدم اٹھاتی ہے۔
راجہ صاحب!
کسی کو احساس ہو یا نہ ہو یہ اپنی بے حسی کو دور کرنے کےلیے علامتی احتجاج کی پہلی سیڑھی ہے جو اس سے بیشتر بھی ایسی ہی صورتحال میں مزید جذبوں کی بیداری کا باعث بن چکی ہے۔ ای پٹیشنوں اور او آئی سی و دیگر متعلقہ اداروں کو احتجاجی ای میل جیسے معمولی اقدامات بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوتے ہیں۔لہذا اس کی حوصلہ افزائی کے لیے ذہن تیار نہ ہو تو حو صلہ شکنی بھی نہ کی جائے۔
اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے کےلیے اس ربط پر کلک کریں اور E-Petition پر اپنے دستخط کیجئے
راجا نعیم نے کہا:جناب کچھ ایسا کام کیجیے جس سے امت مسلمہ اپنے زور بازو پر انحصار کرئے اور دوسروں کی طرف دیکھنا بند کرئے کہ وہ آپ کی مدد کریں گے۔hakimkhalid نے کہا:راجا نعیم نے کہا:ان ای پٹیشنوں سے کچھ نہیں ہونے والا جناب والا!!!
یواین ، امریکہ ، برطانیہ ، عرب ممالک سب موجیں کررہیں ہے کسی کو احساس نہیں ہونے والا!!!
اگر کسی کو ان مسلمانوں کا دکھ درد ہے تو ان کی کم از کم مالی مدد کرئے۔ زیادہ بہتر یہ ہے کہ لبنان کی امداد کی جائے
ان حالات میں اسلامی ممالک کی دفاعی تنظیم کا قیام ناگزیر ہے ، دیکھیں کہ او آئی سی کب جاگتی ہے اور اس سمت قدم اٹھاتی ہے۔
راجہ صاحب!
کسی کو احساس ہو یا نہ ہو یہ اپنی بے حسی کو دور کرنے کےلیے علامتی احتجاج کی پہلی سیڑھی ہے جو اس سے بیشتر بھی ایسی ہی صورتحال میں مزید جذبوں کی بیداری کا باعث بن چکی ہے۔ ای پٹیشنوں اور او آئی سی و دیگر متعلقہ اداروں کو احتجاجی ای میل جیسے معمولی اقدامات بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوتے ہیں۔لہذا اس کی حوصلہ افزائی کے لیے ذہن تیار نہ ہو تو حو صلہ شکنی بھی نہ کی جائے۔
اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے کےلیے اس ربط پر کلک کریں اور E-Petition پر اپنے دستخط کیجئے
احتجاجوں سے نہ پہلے کچھ ہوا ہے ، نہ اب ہوگا۔ اسرائیلی اور امریکی یواین او تک کو کوئی اہمیت نہیں دیتے تو ہمارے احتجاجوں سے ان کو کیا فرق پڑے گا۔
اسلامی ممالک کی دفاعی تنظیم نیٹو کی طرز پر بنانا اب ناگزیر ہے۔
فی الحال لبنان کی مالی مدد کریں۔ ان کے سفارت خانہ سے رابطہ کریں اور امداد بھجوائیں۔hakimkhalid نے کہا:راجہ صاحب!
اسلامی ممالک کی دفاعی تنظیم نیٹو کی طرز پر بنانے میں ہم کیا مدد کر سکتے ہیں؟؟؟
ایسے کام کی نشاندہی کیجیے جس سے امت مسلمہ اپنے زور بازو پر انحصار کرئے اور دوسروں کی طرف دیکھنا بند کرے اور وہ ہماری مدد کرے۔؟؟؟؟؟
راجا نعیم نے کہا:فی الحال لبنان کی مالی مدد کریں۔ ان کے سفارت خانہ سے رابطہ کریں اور امداد بھجوائیں۔hakimkhalid نے کہا:راجہ صاحب!
اسلامی ممالک کی دفاعی تنظیم نیٹو کی طرز پر بنانے میں ہم کیا مدد کر سکتے ہیں؟؟؟
ایسے کام کی نشاندہی کیجیے جس سے امت مسلمہ اپنے زور بازو پر انحصار کرئے اور دوسروں کی طرف دیکھنا بند کرے اور وہ ہماری مدد کرے۔؟؟؟؟؟
اپنی شکست کا احساس دل و دماغ میں میں جما کر سائنسی اور تکنیکی میدان میں سر بلندی کے لیے کام کرنا ہوگا جو جس شعبے میں ہے ، آج سے عہد کرے کہ وہ امت مسلمہ کی بہتری کے لیے حتی الوسع کام کرئے گا۔
اس کے ساتھ ساتھ ہمیں محاذ آرائی کی پالیسی سے حتی الامکان بچنا ہوگا کیونکہ کمزور نے مار ہی کھانی ہے۔
جہاں تک بات ہے اسلامی ممالک کی دفاعی تنظیم کی تو آپ اس سلسلے میں صرف یہی کرسکتے ہیں کہ اس خیال کو دوسروں تک پہنچائیں ۔
بالکل صحیح ۔ اب کچھ تنظییمیں اور لوگ لبنان امداد بھجوا رہے ہیں۔ حل اتحاد امت میں مضمر ہے جس کی ہم میں سخت کمی ہے۔hakimkhalid نے کہا:مظلوموں کی داد رسی کےلیے برسر پیکار مجاہدین کی مالی اور دیگر امداد کرکے ہم گھر بیٹھے بھی جہاد میں حصہ لے سکتے ہیں ۔جس کا متاثرہ مظلومین اور بربریت کے شکار افراد کو براہ راست فا ئدہ پہنچ سکتا ہے۔صرف یہی ایک چیز ہے جس سے دنیاوی سپر طاقتیں بھی ڈرتی ہیں ۔اور اپنے غلاموں کے ذریعے جہاد کا خاتمہ چاہتی ہیں ۔لیکن یہ تو قیامت تک جاری رہے گا ۔ مظلومین کی داد رسی ،مستقل امن کی بحالی اور آزادی کےلیے ہے کوئی اس سے موثر اقدام تو بتائے کوئی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟