سیما علی
لائبریرین
بالکل جناب ایسے تمام لوگوں کے انڑویو جنکو آجتک چھیڑا نہیں گیا!!!!جلد از جلد تفصیلات لکھ کر ٹاسک پورا کیا جائےہمارے ذمہ ایک نیا کام۔۔۔
اب ہم پر ان تمام لوگوں سے انٹرویو لینا لازم ہوگیا ہے جنہوں نے آج تک نہیں چھیڑا!!!
بالکل جناب ایسے تمام لوگوں کے انڑویو جنکو آجتک چھیڑا نہیں گیا!!!!جلد از جلد تفصیلات لکھ کر ٹاسک پورا کیا جائےہمارے ذمہ ایک نیا کام۔۔۔
اب ہم پر ان تمام لوگوں سے انٹرویو لینا لازم ہوگیا ہے جنہوں نے آج تک نہیں چھیڑا!!!
تفصیلات ارسال کی جائیں!!!بالکل جناب ایسے تمام لوگوں کے انڑویو جنکو آجتک چھیڑا نہیں گیا!!!!جلد از جلد تفصیلات لکھ کر ٹاسک پورا کیا جائے
اور ان کی تفصیلات بھی جنہوں نے آج تک نہیں چھیڑا۔۔۔بالکل جناب ایسے تمام لوگوں کے انڑویو جنکو آجتک چھیڑا نہیں گیا!!!!جلد از جلد تفصیلات لکھ کر ٹاسک پورا کیا جائے
آپ کی ساری باتیں جرائم پیشہ مردوں کے خلاف ہیں۔۔۔
اس پر سبھی متفق ہیں۔۔۔
مجرم کو عبرت ناک سزا ملنی چاہیے اور جرائم کے سد باب کے لیے معاشرہ میں ایسی تربیت کا انتظام ہونا چاہیے کہ لوگ مجرم بننا بند ہوجائیں!!!
باہر نکلنے کے لیے کوئی سادہ کپڑا استعمال کریں۔۔۔
گھر میں جو مرضی آئے پہنیں کون منع کرتا ہے۔۔۔
کیا آپ کی ساری خواہش تمام زیبائش باہر دکھانے کی ہے؟؟؟
جیت ان شاء اللّہ ہمیشہ حق کی ہی ہوگی اور بے شک وہ پروردگار اپنے فرشتہ صفت بندوں کے ذریعے ہی ایسے لوگوں کو سبق سکھائے گا!!!!!!!اگر تعداد میں زیادہ ہیں لاٹھیاں ڈنڈے لے کر ان کمبختوں پر ٹوٹ پڑیں؟ ۔۔۔۔۔ غالب تو یہی آئیں گے کیونکہ تعداد میں زیادہ ہیں۔۔۔۔۔۔ اور چونکہ نیک پرہیزگار بھی ہیں تو جیت حق ہی کی ہوگی ۔۔۔۔۔ اللہ ضرور فرشتوں کے ذریعے مدد کرے گا۔
یہ جو تبصرہ ہوتا ہے کہ مردوں کو آنکھ بند کرلینی چاہیے، عورت جو چاہے کرے۔ دولت کے بارے میں آج تک ایسا تبصرہ کانوں میں نہیں پڑا کہ سیٹھ صاحب لاکھوں کی گڈیاں ہاتھوں میں لے کر سر بازار چلیں، ڈاکوؤں کو چاہیے کہ اپنی نگاہوں کی حفاظت کریں، لیکن ہم پر کوئی روک ٹوک نہ لگائے۔ وہاں عقل کچھ اور فیصلہ کرتی ہے۔ کیا عصمت دولت سے کمتر چیز ہے؟ کیا مجرموں کو کوس پیٹ کر کہ یہ اپنی نگاہوں کی حفاظت کریں، خواتین اپنی حفاظت کا کوئی سامان نہیں کریں؟ صرف یہیں نہیں دنیا میں ہر جگہ خواتین کے ساتھ بدسلوکی کی جاتی ہے۔ نیٹ پر سرچ کریں کہ مغرب میں عورت کو کس کس طرح ہر شعبہ میں وسیع پیمانے پر ظلم و زیادتی کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔۔۔
مجرموں اور اوباش مردوں کو برا بھلا کہنا اپنی جگہ اور اپنی حفاظت کا انتظام کرنا اپنی جگہ!!!
سچ بٹیا اتنا غصہ آرہا ہے دل چاہ رہا سر توڑ دیں جس نے ہماری ہانیہ بٹیا کو تنگ کیااس گزوں لمبی چوڑی موٹے کپڑے کی چادر کے بارے میں اب تک سوال کرتی رہی ہوں کہ ۔۔۔۔
کیا بیل بوٹے کی کڑھائی کی چادر پہننا بھی بری بات ہے؟ کیا اس پر پرنٹ ہو تو بھی ۔۔۔۔۔۔۔
لیکن ہانیہ بٹیا سب تو ایسے نہیں ہیں ہم نے تقریباً 37 سال ایک ادارے میں کام کیا جاب کے حوالے سفر بھی کیا ، شکر ہے اُس پروردگار کا اُس نے اچھے لوگوں سے واسطہ رکھا اور شکر ہے لاکھ لاکھ کہ اچھی تربیت والے لوگوں سے واسطہ رہا اب بھی جن مردوں کی تربیت ہوتی ہے وہ قطعناً کسی باہر نکلنے والی خواتین کو پریشان نہیں کرتے بس آپکو ایک حد مقرر ضروری ہے اپنے لئیے ۔کسی کی جرُات نہیں کہ آپ پر میلی نظر بھی -ڈال سکے !!!!!
شکر اُس پروردگار کا کبھی خراب لوگوں سے واسطہ نہیں پڑا !پردہ تو ہم نے نہیں کیا لیکن اپنا لباس ضرور ایسا سادہ رکھا کہ خواہ مخواہ لوگوں کی توجہ کا مرکز نہ بنیں اپنی جاب کے ساتھ اپنی تعلیم بھی جاری رکھی !!کراچی یوینورسٹی بھی گئیے!پر کبھی کسی نے کوئی قابلِ اعتراض بات نہ کی !
بہت اچھی بات ہے بٹیا!! اللہ سے دعا ہے کہ وہ سب بچیوں کے لئیے آسانیاں فرمائے آمیناور جہاں تک حد بات ہے تو الحمدللہ میں اپنی حد میں ہی رہتی ہوں۔۔۔۔۔ میری اماں نے دس کی سال کی عمر سے مجھے چادر اوڑھائی ہے ۔۔۔۔ اور میں نے اپنی اماں ابا کی بات مانی بھی اور باقی ہم سب بہنوں نے بھی مانی۔۔۔۔
ہمارے معاشرہ میں اب بھی ہزاروں میں سے چند بد قماش ہیں جو اوباشانہ حرکتیں کرتے ہیں ورنہ عمومی طبقہ ایسا نہیں ہے۔۔۔
کم از کم کراچی جیسے کروڑوں کے شہر میں جہاں لاکھوں کی تعداد میں خواتین آزادی سے گھومتی ہیں، پڑھتی ہیں، جاب کرتی ہیں، شاپنگ کرتی ہیں، ہم نے نہیں دیکھا کہ کسی نے راہ چلتی خاتون کو چھیڑا ہو یا آواز کسی ہو، مگر برسوں میں کہیں ایک آدھ بار۔۔۔
باقی شہروں کا حال معلوم نہیں!!!
بٹیا شکر الحمد للّہ پروردگار کا لاکھ لاکھ شکر ہے مردوں کے ساتھ کام کیا !!!لیکن اتنے لمبے عرصے کام کرنے کے باوجود کبھی بُرے لوگوں سے سابقہ نہیں پڑا ۔دونوں بیٹیوں نے بھی کام کیا اب تو ماشاء اللّہ اپنے اپنے گھر سدھاریں اور شکر ہے پروردگار کا کہ وہ اپنا گھر سنبھال رہی ہیں ۔۔۔پروردگار سے دعا ہے وہ تمام بچیوں کا واسطہ قدردان لوگوں سے رکھے اور اُنکو قدم قدم پہ آسانیاں عطا فرمائے اور برُی نظروں سے اپنی امان عطا فرمائے آمین۔۔۔۔۔۔میم آپ تو بہت خوش قسمت ہوئیں پھر۔۔۔۔ پردہ نہ کرنے کے باوجود آپ کو برے مرد نہیں ملے۔۔۔۔ اللہ آپ کی خوش قسمتی ایسے ہی جاری رکھے۔۔۔
جیت ان شاء اللّہ ہمیشہ حق کی ہی ہوگی اور بے شک وہ پروردگار اپنے فرشتہ صفت بندوں کے ذریعے ہی ایسے لوگوں کو سبق سکھائے گا!!!!!!!
سچ بٹیا اتنا غصہ آرہا ہے دل چاہ رہا سر توڑ دیں جس نے ہماری ہانیہ بٹیا کو تنگ کیا
پھر تو آپکو بہت سکون ہونا چاہیے کہ آپ بھی بہادر اور ہمت والی ہیں اورگھر والے بھی آپ پر یقین رکھتے ہیں اور یہی سب سے بڑی جیت ہے اور ایسا اگر ہےگھر آکر بتاتے ہیں تو ابا بھائی خبر ضرور لیتے ہیں ان بدمعاشوں کی ۔۔۔۔۔ اللہ کا شکر ہے پر یقین رکھتے ہیں ۔۔۔۔ہمیں یہ نہیں کہتے تم نے ہی کچھ کیا ہوگا۔۔۔۔
پھر تو آپکو بہت سکون ہونا چاہیے کہ آپ بھی بہادر اور ہمت والی ہیں اورگھر والے بھی آپ پر یقین رکھتے ہیں اور یہی سب سے بڑی جیت ہے اور ایسا اگر ہے
The louder the dogs bark the less a lion feels “threatened
بہت دنوں بعد ایسی لڑی دیکھی بڑا مزہ آیا پڑھ کے
بالکل ہم آپ کے” ہم آواز ہیں ،بُرائی کے خلاف آواز اُٹھائیں گے اور ضرور برُائی کو بُرائی کہیں گے !!!!!!میں زبان سے برے کو برا کہہ سکتی ہوں اور وہ میں ضرور کہوں گی۔۔۔۔۔
مجھے اس سے کوئی مطلب نہیں کہ باتیں کس کے خلاف ہورہی ہیں۔ بس باتیں ہوں خوب تکرار ہو اور یوں ہی سلسلہ چلتا رہےمردوں کے خلاف باتیں پڑھ کر مزہ آیا یا عورتوں کے خلاف ۔۔۔۔۔