بھارتیوں نے چینیوں کا ایک خیمہ جلا کر پوری گلوان وادی چین کو دے دی۔ یہ سب مودی کے ۵۶ انچ سینہ کا کمال ہے۔
کارگل کے محاذ پر بھی جب پاک فوج معاہدہ کے مطابق پیچھے ہٹ رہی تھی تو بھارتی افواج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ان کی پوزیشن پر بمباری کی تھی۔ یہی گیم انہوں نے چینیوں کے ساتھ کھیلی اور جواب میں گلوان وادی کھو بیٹھے۔ٹھیک اے بزرگو۔۔۔ اینج ای ہوئیا ہوسی۔
بھارتی دوڑ گئے جے۔۔۔