سید شہزاد ناصر
محفلین
انوپ جلوٹا نے بھی گائی ہےمنی بیگم تو نہین پر کسی اور کی آواز میں یہ میرے موبائیل میں ہے
جی بالکل وہی ہے اور شاعری مین تھوڑا فرق ہے یہ والی اور اس مینانوپ جلوٹا نے بھی گائی ہے
انڈیا والے الفاظ میں کمی بیشی کر دیتے ہیںجی بالکل وہی ہے اور شاعری مین تھوڑا فرق ہے یہ والی اور اس مین
جی ہو سکتا ہے وہ ایم پی تھری میں ملی تھی مجھےانڈیا والے الفاظ میں کمی بیشی کر دیتے ہیں