لسی خانہ

عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ عزیز بہنا۔۔۔! آپ کی پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔۔ خیر اگر آپ کو سردیوں میں چائے اچھی لگتی ہے۔۔۔ تو آپ آپی ناعمہ کے چائے خانے میں جا سکتی ہیں۔۔۔۔ ۔۔!
لسی تو مجھے بہت پسند ہے لالہ ۔۔لیکن گرمیوں میں زیادہ پی جاتی ہے ناں ۔:)
 

محمد امین

لائبریرین
آجکل لوٹوں کا بول بالا ہے ۔۔۔۔ جیسے وہ اشتہار آتا تھا "آجکل ڈینٹونک کا بول بالا ہے " :) :) ۔۔۔۔ عمران خان لوٹوں کا ہی تو بول بالا کر رہے ہیں ؛)
 

شمشاد

لائبریرین
کیا بات کر رہے ہیں محمود بھائی کہاں پنجابی لسی اور کہاں افغانی قہوہ۔ لسی پینے کے بعد خمار ہوتا ہے جس سے نیند آتی ہے اور افغانی قہوہ پی کر بھوک مزید چمک اٹھتی ہے۔
 

متلاشی

محفلین
آجکل لوٹوں کا بول بالا ہے ۔۔۔ ۔ جیسے وہ اشتہار آتا تھا "آجکل ڈینٹونک کا بول بالا ہے " :) :) ۔۔۔ ۔ عمران خان لوٹوں کا ہی تو بول بالا کر رہے ہیں ؛)
امین بھائی لسی سے لوٹوں پہ کیسے چلے گئے۔۔۔۔! شاید لسی اور لوٹوں میں لام مشترک اس لیے کہیں۔۔۔۔۔؟
 

محمد امین

لائبریرین
ارے بابا ۔۔۔ کیسی باتیں کر رہے ہیں۔۔۔ کوئی شخص بھی کامل نہیں ہوسکتا۔۔۔ اور پھر ہم تو سراپا نقص و منقوص ہیں۔۔
 
Top