لشکرِ جھنگوی کے ملک اسحاق نے گرفتاری دیدی

حسینی

محفلین
پھر تو کسی کو بھی ووٹ نہیں ملے گا کیونکہ پاکستان اور پاکستانی عوام کا درد کسی بھی سیاسی لیڈر کو نہیں ہے۔

ہر سیاسی لیڈر بکاؤ ہے بس قیمت کا فرق ہے۔

لیکن شمشاد بھائی میرے خیال میں پاکستان جیسے ملک میں صرف سیاستدان ہی نہیں بلکہ ہمارے فوجی جرنیل، ہمارے صحافی، ہمارے بیوروکریٹس حتی کہ ہمارے علماء تک بکاو مال ہے۔۔۔۔۔۔ شاذ ونادر آٹے میں نمک برابر کوئی ہو تو ہو ورنہ ہر کسی کا یہی حال ہے۔۔۔۔ یہ تو اللہ کا خاص کرم اور اس کی مہربانی ہے کہ صدر سے لے کر ایک چوکیدار تک اس ملک کو لوٹ رہا ہے۔۔۔۔۔ اور پھر بھی یہ ملک قائم ہے۔
اللہ اس ملک نیک اور مخلص قیادت عطا فرما۔۔۔ آمین!
 
Top