لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

arifkarim

معطل
یہی لطیفہ میں نے عمران خان لے لو کے ساتھ پڑھا تھا :)
میں نے پڑھا تو نہیں لیکن فٹ 'عمران خان' ہی آتا ہے

کیا عمران خان کے دھرنے نے اپنا رستہ موڑ لیا؟ :) کیونکہ میری معلومات کے مطابق اسکا دھرنا تب تک جاری رہے گا جب تک گو نواز گو نہیں ہو جاتا۔ یو ٹرن تو تب ہوگا جب عمران بھی قادری کی طرح اپنا دھرنا ختم کردے۔
 
دھرنا تو شاید آخری یو ٹرن ہو۔۔۔
 
arifkarim

معطل
B04o8SdCAAAaw7q.jpg:large
 
قیصرانی

لائبریرین
کیا عمران خان کے دھرنے نے اپنا رستہ موڑ لیا؟ :) کیونکہ میری معلومات کے مطابق اسکا دھرنا تب تک جاری رہے گا جب تک گو نواز گو نہیں ہو جاتا۔ یو ٹرن تو تب ہوگا جب عمران بھی قادری کی طرح اپنا دھرنا ختم کردے۔
آپ ابھی تک لال بتی کے پیچھے لگے ہوئے ہیں؟ :(
 
arifkarim

معطل
اب ایسا بھی نہیں ہے۔۔۔۔ انصافی بھائی
آپکے عزیز مراسلات سے تو ایسا ہی لگتا ہے۔ نواز شریف ایک ہفتہ بھی ایسی باقاعدگی کیساتھ دھرنا ، جلسہ، نائٹ شو نہیں کر سکتا جیسے عمران خان روزانہ دو مہینے سے زائد سے کر رہا ہے۔ لیڈر ہوتو ایسا۔ اب بتائیں بلاول زرداری کس کے اشاروں پر ناچ رہا ہے جو اسکرین کو دیکھ کر نیم اردو، نیم انگریزی یعنی رومن انداز میں لکھی تقریر "پڑھتا"ہے۔ یا نواز شریف کونسے جدہ پلین کا حصہ ہے؟ نواز کو بیرونی طاقت کی سازش قرار دیتے وقت پوری قوم کو کیا سانپ سونگھ جاتا ہے:
"Nawaz Sharif, specifically, is very much Saudi Arabia's man in Pakistan,"​
الوليد بن طلال بن عبدالعزيز ۔ آل سعود‎ کا امیر ترین شہزادہ جسکے ذاتی اثاثوں کی مالیت 20 سے 30 ارب ڈالر بنتی ہے۔ اور آپکے نواز شریف اسے کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔
http://online.wsj.com/articles/SB10001424052702304337404579211742820387758
 
Top