لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

آج میرے ایک دوست نے فیس بک پر اپ ڈیٹ کیا"پولیس پر پڑتی گالیاں تو برداشت ہو جاتی تھی۔لیکن ميڈيا کو گالیاں برداشت نہیں ہوتی"
میں نے پوچھا "کیوں؟"
اس نے جواب دیا "اس لیے کہ ابا پولیس میں ہیں اور میں میڈیا میں"
 
Top