لعنت بھیجو واپس جانے پر ہم پردیس میں بھلے

عسکری

معطل
ایسے ملک میں کیوں کوئی رہے جس میں ایسی عوام بستی ہو؟۔

story18.gif
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

ایسے ملک میں کیوں کوئی رہے جس میں ایسی عوام بستی ہو؟۔

story18.gif

بھائی عبداللہ، معذرت کےساتھ ۔ یہ توایسی مایوسی کی بات ہے کہ انسان کیاکہہ سکتاہے۔ ویسےبھی اسلام میں مایوسی گناہ ہے۔ یہ عوام ہم ہی لوگ ہیں اوراس کوتبدیل بھی ہم ہی نہیں کرناہے۔


والسلام
جاویداقبال
 

arifkarim

معطل
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،



بھائی عبداللہ، معذرت کےساتھ ۔ یہ توایسی مایوسی کی بات ہے کہ انسان کیاکہہ سکتاہے۔ ویسےبھی اسلام میں مایوسی گناہ ہے۔ یہ عوام ہم ہی لوگ ہیں اوراس کوتبدیل بھی ہم ہی نہیں کرناہے۔


والسلام
جاویداقبال

مایوسی گناہ ہے۔ لیکن ایک بیکار اور غیر منصفانہ معاشرہ میں رہنا اور اسکو قائم رہنے دینا کیا گناہ نہیں ہے؟ :biggrin:
قوم کے ہر اس فرد سے جو اس معاشرہ کا حصہ تھا اور اسکی بہتری کیلئے تبدیلی کر سکتا تھا، مگر ذاتی مفاد کی خاطر نہ کی، سے قیامت کے روز ضرور سوال ہوگا۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
بھائی بات پھروہی ہےکہ اگرایک آدمی نےغلط کام کیاہواورآپ بجائےاس کوروکنےکےوہی کام کرےتومعاشرہ اس سےتنزلی کاشکارہوگا۔اگرآپ اس کوپیارسےروکےاورمعاشرےمیں سدھارکی بات کریں توآہستہ آہستہ معاشرہ بلندی کی طرف گامزن ہوگا۔ لیکن یہ کام اب ہمارےکندھوں پرہےکہ ہم نےاپنی آئندہ نسل کوکیسامعاشرہ دیناہے اچھایابرا۔ کوشش کریں کہ اچھائی کریں نہ کہ برائي کےبدلےمیں برائي۔ باقی اللہ تعالی ہم سب کی حالتوں پررحم کرے۔ آمین ثم آمین

والسلام
جاویداقبال
 

طالوت

محفلین
بالکل بھی نہیں ۔
لیکن یہ سدھا راوپر سے نیچے کی جانب ہو ، اگر عمارت کی نچلی اینٹیں سیدھی کرنے کی کوشش کی گئی تو پوری عمارت زمیں بوس ہو جائے گی ۔
وسلام
 
Top