مہدی نقوی حجاز
محفلین
اب اگر موزوں بیانی کر رہے ہیں آپ، پھریعنی :
تھوڑی ہم سے بھی نادانی ہو گئی
ہم سے کیا امید رکھیے، ہم بہت آگے کے ہیں۔
اب اگر موزوں بیانی کر رہے ہیں آپ، پھریعنی :
تھوڑی ہم سے بھی نادانی ہو گئی
اب اگر موزوں بیانی کر رہے ہیں آپ، پھر
ہم سے کیا امید رکھیے، ہم بہت آگے کے ہیں۔
اسے یاد رکھنے میں تو آپ کا ہی کمال ہے نا میاں۔۔۔یہ غزل کا مصرعہ ہے اس لئے از خود موزوں ہے اس میں ہمارا کوئی کمال نہیں ہے۔
اسے یاد رکھنے میں تو آپ کا ہی کمال ہے نا میاں۔۔۔
وہ تو اپنوں میں دی جاتی ہیں۔۔۔۔یہ آپ کی محبت ہے کہ ہم جیسے نا بیناؤں میں بھی ریوڑیاں تقسیم کر ہی دیں۔
وہ تو اپنوں میں دی جاتی ہیں۔۔۔ ۔