محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
اپنے "سدحار" کو بھی سدھار لیںدیکھیں نا سدحار لی غلطی۔
اپنے "سدحار" کو بھی سدھار لیںدیکھیں نا سدحار لی غلطی۔
سدھار لیا۔اپنے "سدحار" کو بھی سدھار لیں
یہ لیں نیا لفظ
سیاہی
توازن
غلطی ہوئی ۔ نیک میں الف کہاں ہے
ن اور ی تو ہے نا 🤓غلطی ہوئی ۔ نیک میں الف کہاں ہے
ہاں مگر ن سے تو شروع نہیں کیا آپ نے لفظن اور ی تو ہے نا 🤓
کام اور محنت ایک ہی حرف سے شروع ہوتے ہیں؟؟؟ہاں مگر ن سے تو شروع نہیں کیا آپ نے لفظ
نہیں۔کام اور محنت ایک ہی حرف سے شروع ہوتے ہیں؟؟؟