گُلِ یاسمیں
لائبریرین
لغت طفلانہ میں۔۔۔اس کا مطلب کون سی لغت سے ملے گا 😜🤣🤣
یا پھر لغت شیرخوارانہ میں۔
اب یہ مت کہئیے گا کہ ان لغات سے آپ کو واقفیت نہیں۔
لغت طفلانہ میں۔۔۔اس کا مطلب کون سی لغت سے ملے گا 😜🤣🤣
آپکی آپا ایسی پگلوٹ ہیں🤩سیما آپا جب پانچ حرفی لفظ دے دیا جائے تو پھر دوبارہ سے تین حرفی لفظ دینا ہو گا۔
چلئیے ہم دیتے ہیں اگلا لفظ۔ آپ اس کے کسی بھی حرف سے چار حرفی لفظ لکھئے گا۔
نہیں آپا ایسی تو بات نہیں۔ آپ تو ہماری جینئس آپا ہیں۔ پگلوٹ تو ہم کہ اگلا لفظ دینا بھول گئے یہ کہہ کر بھی کہ اگلا لفظ ہم دیتے ہیں۔آپکی آپا ایسی پگلوٹ ہیں🤩
نہیں آپا ایسی تو بات نہیں۔ آپ تو ہماری جینئس آپا ہیں۔ پگلوٹ تو ہم کہ اگلا لفظ دینا بھول گئے یہ کہہ کر بھی کہ اگلا لفظ ہم دیتے ہیں۔
اگلا لفظ
فکر
فکر کے ف، ک،ر سے چار حرفی لفظ بنانا ہے۔یہ تو سیدھا سیدھا مفکر بن جاتا ہے فکر کا
اوہ، معذرتفکر کے ف، ک،ر سے چار حرفی لفظ بنانا ہے۔
آبدار
حروف تو چار ہیں لیکن پیاری آپا رحل کے تینوں حروف میں سے کسی ایک حرف سے لفظ بنانا ہے۔قرآن
ٹھیک ہے کہ نہیں بٹیا
چار حروف
زباناب پھر سے شروع کرتے ہیں آپا
تیز
ت۔ ی ۔ز کسی بھی ایک حرف سے چار حرفی لفظ بنائیے۔
ناراض