وہ بوم بھی ہے ایسے ویرانے کا باشندہ تھا برسوں ھما جس کے ایواں کا پرستندہ (لبیب تیموری)
سیما علی لائبریرین دسمبر 30، 2020 #21 وہ بوم بھی ہے ایسے ویرانے کا باشندہ تھا برسوں ھما جس کے ایواں کا پرستندہ (لبیب تیموری)
سیما علی لائبریرین دسمبر 30، 2020 #22 شیر افگنی اثر ہے میری مرز بوم کا بہر عدو نہنگ ہوں میں بحر روم کا (شمیم)
سیما علی لائبریرین دسمبر 30، 2020 #23 یا علی ، یا ایلیا ، یا بوالحسن ، یا بوتراب حلّ ِ مشکل ، سرورِ دیں ، شافعِ یوم الحساب (میر) آخری تدوین: دسمبر 31، 2020
سیما علی لائبریرین دسمبر 30، 2020 #24 ہاے لینے نہ دیا نام عدو غیرت نے ورنہ کیا کیا مرے ویرانے میں تھی کثرت بوم (مومن)
سیما علی لائبریرین دسمبر 30، 2020 #25 جو بوم پر نہیں راضی تو کیا ہے مجھکو ڈھیل میں کاکا کوا اسے کر دوں یا بنا دوں چیل (سودا)
فاخر رضا محفلین دسمبر 31، 2020 #26 سیما علی نے کہا: یاعلی یا ایلیا یا بوالحسن یا بوتراب حل مشکل سرور دیں شافع بوم الحساب (میر) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خدا کو مانیں یہ یوم الحساب ہے
سیما علی نے کہا: یاعلی یا ایلیا یا بوالحسن یا بوتراب حل مشکل سرور دیں شافع بوم الحساب (میر) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خدا کو مانیں یہ یوم الحساب ہے
سیما علی لائبریرین دسمبر 31، 2020 #27 فاخر رضا نے کہا: خدا کو مانیں یہ یوم الحساب ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ تصیح کر دی ہے
سیما علی لائبریرین دسمبر 31، 2020 #28 فاخر رضا نے کہا: خدا کو مانیں یہ یوم الحساب ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ غلطی سے یہاں لکھ گیا ۔۔۔
فاخر رضا نے کہا: خدا کو مانیں یہ یوم الحساب ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ غلطی سے یہاں لکھ گیا ۔۔۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 31، 2020 #29 معلوم نہيں ، ہے يہ خوشامد کہ حقيقت کہہ دے کوئي الو کو اگر 'رات کا شہباز علامہ اقبال
شمشاد لائبریرین دسمبر 31، 2020 #30 اور پولیس کہتے ہی میرے ساتھ آتھانے میں چلی جیب کہتی ہے ابے الو یہاں سے بھاگ جگا دلاور فگار
شمشاد لائبریرین دسمبر 31، 2020 #31 قدر دانوں کی طبیعت کا عجب رنگ ہے آج بلبلوں کو ہے یہ حسرت کہ وہ الو نہ ہوئے عبد الماجد دریابادی
شمشاد لائبریرین دسمبر 31، 2020 #34 میں نے یہ کہا کب کہ منانے کے لیے آ مجھ کاٹھ کے الو کو پھنسانے کے لیے آ محمد یوسف پاپا
شمشاد لائبریرین دسمبر 31، 2020 #35 احمقوں کو اور بھی الو بنانے کے لیے آئے ہیں دنیا میں جو سٹا بتانے کے لیے اظہار ملیح آبادی
شمشاد لائبریرین دسمبر 31، 2020 #36 ایسے ایسے گل کھلائے اس بت گلفام نے مرغ کو الو بنا دیتی تھی میرے سامنے خالد عرفان
شمشاد لائبریرین دسمبر 31، 2020 #37 ہم تو الو ہیں تری دھونس میں رہتے ہی رہے جس طرف تو نے کہا جوش میں بہتے ہی رہے نظر برنی
شمشاد لائبریرین دسمبر 31، 2020 #38 پورا چاند نکلتا ہے تو بھیڑیا اکثر روتا ہے رات کو کتا بھوں بھوں کرتا دن کو الو سوتا ہے جمیل عثمان
شمشاد لائبریرین دسمبر 31، 2020 #39 گرم لوہے سے تمہارے جسم داغے جائیں گے تم کو کوڑے مار کر الو بنایا جائے گا احمق پھپھوندوی
شمشاد لائبریرین دسمبر 31، 2020 #40 وہ قلی تھا یا تھا کوئی کاٹھ کا الو مرید پیٹھ پر لادے ہوئے جو شیخ کا اسباب تھا ہاشم عظیم آبادی