فہد اشرف
محفلین
کچھ ایسا غیر معروف بھی نہیں ہے(ولاالضالین)۔ بہترین متضاد ڈھونڈ کے لائے ہیں آپ۔ مجھے یہی زیادہ پسند آیا۔مُضل غیر معرُوف لفظ ہے مگر یِہ اس لفظ کا مُتضاد ہو سکتا ہے۔
آخری تدوین:
کچھ ایسا غیر معروف بھی نہیں ہے(ولاالضالین)۔ بہترین متضاد ڈھونڈ کے لائے ہیں آپ۔ مجھے یہی زیادہ پسند آیا۔مُضل غیر معرُوف لفظ ہے مگر یِہ اس لفظ کا مُتضاد ہو سکتا ہے۔
یہ تو تھانے کی زبان ہو جائے گی ۔ بقول یوسفی پولیس تھانے میں بولی جانے والی زبان میں ہر شخص کنندہ، یافتہ یا شدہ ہوتا ہے۔
دو چشمی ھ بھی ذرا بہتری لا سکتی ہے ۔ یعنی راہ گھماویسے راہ نما سے ملتا جلتا لفظ راہ گما بنایا جا سکتا ہے۔
اوہ۔۔۔ویسے راہ نما سے ملتا جلتا لفظ راہ گما بنایا جا سکتا ہے۔
ایک مثال پیش ہے کہ یِہ مُعاملہ عُلمائے کرام کا بھی ہو گا پھر تو یعنی علمائے حق اور علمائے سُوء مگر عالم کا مُتضاد موجُود ہے یعنی کہ جاہل۔ دراصل، جو غلط راہ پر لے جائیں، وہ رہنما ہوتے ہی نہیں، اُن آوارہ ہائے منزل افراد کو ہم بھٹکا ہوا کہیں گے جو دُوسروں کی منزل بھی کھوٹی کر دیتے ہیں۔ویسے دیکھا جائے تو راہ نما ایک عمومی لفظ ہے۔
غلط راہ پر لے جانے والا بھی راہ نما ہی ہے۔
ایک صحیح راہ نما ہے
ایک غلط راہ نما ہے
راہ نما کے مطلب راہ دکھانے والا ہی ہے۔ چاہے صحیح راہ پر لے جا رہا ہو، یا غلط پر۔
اچھا راہنما صحیح راہ پر لے جاتا ہے
برا راہنما غلط راہ پر لے جاتا ہے
میری یہ رائے غلط بھی ہو سکتی ہے، مگر مجھے تو یہی معلوم ہوتا ہے۔
عالم علم رکھنے ولاایک مثال پیش ہے کہ یِہ مُعاملہ عُلمائے کرام کا بھی ہو گا پھر تو یعنی علمائے حق اور علمائے سُوء مگر عالم کا مُتضاد موجُود ہے یعنی کہ جاہل۔ دراصل، جو غلط راہ پر لے جائیں، وہ رہنما ہوتے ہی نہیں، اُن آوارہ ہائے منزل افراد کو ہم بھٹکا ہوا کہیں گے جو دُوسروں کی منزل بھی کھوٹی کر دیتے ہیں۔
بلکہ یہ تو میری بات کی مثال ہےایک مثال پیش ہے کہ یِہ مُعاملہ عُلمائے کرام کا بھی ہو گا پھر تو یعنی علمائے حق اور علمائے سُوء مگر عالم کا مُتضاد موجُود ہے یعنی کہ جاہل
عالم علم رکھنے ولا
جاہل علم نہ رکھنے والا
اس اعتبار سے تو راہ نما کا متضاد راہ نہ دکھانے والا ہونا چاہیے۔
دراصل راہنما کا مفہوم لیڈر ہے۔ تو لیڈر اچھا یا برا ہر دو طرح کا ہوتا ہے۔ لیڈر کا متضاد کیا ہو گا؟
جسٹ برین سٹارمنگ
وہ جو ظہیر صاحب ہوتے ہیں اِدھر محفل میں، وُہ کِس دِن کام آئیں گے؟ اُنہیں ٹیگ کریں۔ میں زیادہ سوچُوں تو مُجھے گھٹنے میں دَرد ہو جاتا ہے۔بلکہ یہ تو میری بات کی مثال ہے
یعنی بذاتِ خود عالم کا متضاد جاہل ہے، برا عالم نہیں
عالم کے مفہوم میں اچھا یا برا ہونا شامل نہیں
اسی لیے علمائے حق اور علمائے سوء کی تراکیب ہیں اچھے یا برے عالم کے لیے۔
اب اسی کانٹیکسٹ میں راہنما کو دیکھیے۔
نام لکھنا ہے یا محض صفت؟؟؟لیڈر کا متضاد کیا ہو گا؟
جسٹ برین سٹارمنگ
آداب حضرات۔گرامی !
لفظ" راہ نما" کا متضاد کیا ہوگا ۔
گمراہ کُن ویسے عموماً صفت کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ جیسے گمراہ کن عقائد ۔
اس کا شخصی استعمال کبھی دیکھا نہیں۔
ابھی تک تسلی بخش جواب نہیں ملا۔۔
میرا خیال ہے کہ ایسے موقع پر ہیلمٹ والا شتونگڑا فٹ ہوتا ہے فاخر بھائی لیکن اسے ڈھونڈنا پڑتا ہے ۔
Misleaderعالم علم رکھنے ولا
جاہل علم نہ رکھنے والا
اس اعتبار سے تو راہ نما کا متضاد راہ نہ دکھانے والا ہونا چاہیے۔
دراصل راہنما کا مفہوم لیڈر ہے۔ تو لیڈر اچھا یا برا ہر دو طرح کا ہوتا ہے۔ لیڈر کا متضاد کیا ہو گا؟
جسٹ برین سٹارمنگ