رکن اور اراکین میں ایسی کیا خامی تھی کہ استعمال میں نہیں لایا گیا؟
سلیم ستار محفلین اکتوبر 3، 2019 #21 رکن اور اراکین میں ایسی کیا خامی تھی کہ استعمال میں نہیں لایا گیا؟
عدنان عمر محفلین اکتوبر 9، 2019 #22 لو جی، ہم تو اِسے آج تک mehfileen سمجھتے تھے، یہ تو mehfilian نکلا۔
فرقان احمد محفلین اکتوبر 9، 2019 #23 عدنان عمر نے کہا: لو جی، ہم تو اِسے آج تک mehfileen سمجھتے تھے، یہ تو mehfilian نکلا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک ہو تو mehfilian اور زیادہ ہوں توmehfileen۔ یہاں تو یہی چلتا ہے صاحب! ویسے تخصیص کے لیے انہیں بالترتیب محفلئن اور محفلین کر دیا جائے تو مضائقہ نہیں۔ ابو ہاشم اس جانب اشارہ کر چکے ہیں۔
عدنان عمر نے کہا: لو جی، ہم تو اِسے آج تک mehfileen سمجھتے تھے، یہ تو mehfilian نکلا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک ہو تو mehfilian اور زیادہ ہوں توmehfileen۔ یہاں تو یہی چلتا ہے صاحب! ویسے تخصیص کے لیے انہیں بالترتیب محفلئن اور محفلین کر دیا جائے تو مضائقہ نہیں۔ ابو ہاشم اس جانب اشارہ کر چکے ہیں۔
عدنان عمر محفلین اکتوبر 9، 2019 #24 فرقان احمد نے کہا: ایک ہو تو mehfilian اور زیادہ ہوں توmehfileen مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی واحد بنا انگریزی قاعدے سے اور جمع بنی عربی قائدے سے کچھ بھی کہیں، یہ اصطلاح پرکشش اور منفرد ہے۔
فرقان احمد نے کہا: ایک ہو تو mehfilian اور زیادہ ہوں توmehfileen مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی واحد بنا انگریزی قاعدے سے اور جمع بنی عربی قائدے سے کچھ بھی کہیں، یہ اصطلاح پرکشش اور منفرد ہے۔