محمد یعقوب آسی
محفلین
نثر سمجھ کے پڑھنے کو صرف یہ کرنا پڑے گا کہ الف واو، یاے، ہاے کو گرائیں نہیں۔ مگر شاعر کہاں باز رہتا ہےمزہ آگیا استادِ محترم۔
دوسرا پیراگراف جس میں مفاعیلن کی تکرار ہے، کمال ہے۔ اس میں تو احساس ہی نہیں ہوا کہ ہم نظم نہیں نثر پڑھ رہے ہیں۔ جبکہ پہلے پیراگراف میں یہ احساس شدت سے ہوا کہ یہ نظم ہے جسے پیراگراف کی شکل میں لکھ دیا ہے۔یہ صرف ہمارا تاثر ہے۔