جیا راؤ
محفلین
دوستوں کے لیئے تو جان بھی حاضر ہے...........انہوں نے تو صر ف نام مانگا تھا.........
ڈائلاگز بھی لڑکوں پر ہی ختم ہیں سارے۔۔۔
دوستوں کے لیئے تو جان بھی حاضر ہے...........انہوں نے تو صر ف نام مانگا تھا.........
ڈائلاگز بھی لڑکوں پر ہی ختم ہیں سارے۔۔۔
وللہ آپ تو ہماری جان لے کے ہی چھوڑیں گی..........پر غصے میں ہم بھی نہیں آنے والے ....آپ کے اس فقرے سے......
ہا ہا ہا ہا
آپ ابھی دو دن پہلے فرما رہے تھے کہ ہم نہیں تھے تو محفل پر رونق نہیں تھی۔۔۔
ہم نے سوچا آپ کو بتا دیا ہی دیا جائے کہ "رونق" ہوتی کیسی ہے۔۔۔۔
بہرحال کچھ گراں گزرا ہو تو تمام حضرات سے معذرت۔۔۔
اجازت دیجئیے۔۔۔
ارے۔۔۔ یہ آپ لوگ ہر دھاگے میں دنگل مچائے رکھتے ہیں۔۔۔ :lll:
ہاہاہا۔۔۔ وہ تو نظر آرہا ہے کہ کس کا کتنا قصور ہے۔۔۔اس میں بھی حضرات کا قصور ہے سراسر۔۔۔ !
ارے۔۔۔ یہ آپ لوگ ہر دھاگے میں دنگل مچائے رکھتے ہیں۔۔۔ :lll: