mfdarvesh
محفلین
تو شاعرہ ہوجانے میں کیا حرج ہے؟ شاعر تو بہت حساس دل کے مالک ہوتے ہیں اتنی عزت کرتے لوگ شاعروں کی۔
ضرور شمشاد لالہ نے ڈر کی وجہ سے نہیں سکھایا ہو گا
تو آپ شاعرہ کیوں نہیں بن جاتیں، ماریں نا ذرا لات پروین شاکر کی قبر پہ
تو شاعرہ ہوجانے میں کیا حرج ہے؟ شاعر تو بہت حساس دل کے مالک ہوتے ہیں اتنی عزت کرتے لوگ شاعروں کی۔
ضرور شمشاد لالہ نے ڈر کی وجہ سے نہیں سکھایا ہو گا
بی جمالو والے کام کرنا چھوڑ دو۔
تو آپ شاعرہ کیوں نہیں بن جاتیں، ماریں نا ذرا لات پروین شاکر کی قبر پہ
کیوں چھوڑ دوں ؟ مطلب بھابھی تو آ نہیں سکتیں اور آپ چاہتے ہیں کہ میں بھی اپ کی شکایتیں نا لگاؤں۔
میں کیوں لات ماروں اس کے رشتے دار آ کے مجھے لاتیں مارنا شروع ہو جائیں گے تے فیر میں کیدی ماں نوں ماسی کہنا اے؟
کیا فائدہ شکائتیں لگانے کا جب شکایت ہی اس تک نہیں پہنچے گی۔
محاورہ اور اس کا استعمال بھی کوئی چیز ہوتی ہے