محمد تابش صدیقی
منتظم
اعداد کا مستقل حل سیٹ کر رہا ہوں۔ فانٹ اپڈیٹ کر کے بھجواتا ہوں۔ تخلص کا نشان کتنا اوپر آنا چاہئے، خاکہ بنا کر سمجھائیں۔
اس ریڈ لائن سے پیچھے رکھیں۔ اونچائی کا مسئلہ اتنا نہیں، شاید معمولی سا اوپر کرنا پڑے۔ لیکن رہے تخلص کی حدود میں ہی۔
اگر فائر فوکس پر جمیل نستعلیق میں دیکھ رہے ہیں تو یہ کچھ اور مثالیں:
غالبؔ
فیضؔ
اقبالؔ
ان سب میں دیکھیں تو یہی مسئلہ نظر آئے گا کہ علامت لفظ سے باہر نکل رہی ہے۔